پنجاب حکومت

محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں کے اردگرد بوسیدہ لٹکتی تاروں کو تبدیل کرنے کی ہدایت

  • قصور۔(ملت آن لائن) قائم مقام ایس ای سرکل لیسکو جمشیدزمان نے ضلع بھرکے ایکسیئنز اور سب ڈویژنزکے ایس ڈی او زکو جاری کردہ ایک سرکلر میں محرم الحرام کے دوران اپنی اپنی ڈویژن میں امام بارگاہوں کے اردگرد بوسیدہ لٹکتی تاروں کو فوری تبدیل کرکے بجلی کی سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔انہوں […]