پانامہ لیکس

وزیراعظم کی نااہلی کے ریفرنس کو مسترد کرنے کے سپیکر قومی اسمبلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست

  • لاہور(ملت + آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے وزیراعظم کی نااہلی کے ریفرنس کو مسترد کرنے کے سپیکر قومی اسمبلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور سپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14نومبر تک جواب طلب کر لیا۔جمعرات کے روز […]

  • وفاقی پولیس کا تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن پر کریک ڈاؤن

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے کو ناکام بنانے کی حکمت عملی پر عمل شروع کر دیا ‘ پہلے مرحلہ میں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ناکام بنا دیا‘ اسلام […]

  • خان جی کو شہریوں، طلبہ ،مزدوروں،تاجروں اور مریضوں سے کوئی ہمدردی نہیں

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے عمران خان کو خان جی کا لقب دیتے ہوئے کہاہے کہ ان کو اسلام آباد کے شہریوں،سکول کے بچوں،مزدوروں،تاجروں اور مریضوں سے کوئی ہمدردی نہیں ،ان کا عوام مخالف رویہ خاص ذہنی مرض کی علامت لگتا ہے،ایسا شخص معاشرے اور خود […]

  • 2نومبر کو میرپور سے بڑا قافلہ اسلام آباد دھرنے کیلئے روانہ ہو گا‘ قمر چوہدری

    میرپور(ملت + آئی این پی)تحریک انصاف میرپور کے سابق ضلعی صدر قمر چوہدری نے کہا ہے کہ 2نومبر کو میرپور سے بڑا قافلہ اسلام آباد دھرنے کیلئے روانہ ہو گا۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 2نومبر کو ایک بڑا قافلہ دھرنے کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گا۔ عمران خان نے کرپشن کے […]

  • شبیر سیال کی قیادت میں2 نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شر کت کیلئے پیدل مارچ

    لاہور(ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کے کارکنوں نے شبیر سیال کی قیادت میں2 نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شر کت کیلئے پیدل مارچ کا آغاز کردیا جبکہ قافلہ 6 روز میں اسلام آباد پہنچے گا۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری اور ولید اقبال ایڈ […]

  • خود کو اپوزیشن کہنے والوں کو2نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا ہوگا،

    لاہور(ملت + آئی این پی) سابق ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ خود کو اپوزیشن کہنے والوں کو2نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا ہوگا ملک اور قوم کی بھلائی کیلئے کسی ’’دعوت نامہ ‘‘کی ضرورت نہیں ہوتی ‘نوازشر یف کو جمہو ریت عزیز ہوتی تو استعفیٰ دیکر گھر چلے جاتے اب […]