اسلام آباد:(اے پی پی) عدالت نے 2014 میں دھرنے کے دوران ہنگامہ آرائی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سمیت 27 ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ڈی چوک اسلام آباد کے جوڈیشنل میجسٹریٹ وقاص رشید […]
خبرنامہ پاکستان
دھرنے کے دوران ہنگامہ آرائی، عمران خان اور طاہرالقادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
-
اسلام آباد :وزیر اعظم کی 103 دن بعد قومی اسمبلی آمد ، اپوزیشن کا احتجاج ختم
اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف کی 103 دنوں کے بعد قومی اسمبلی ایوان میں آمد ، اپوزیشن ڈپٹی سپیکر کے خلاف احتجاج ختم کرکے ایوان میں واپس آگئی ، ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نے نواز شریف سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ برائے مہربانی ایک بار ایوان میں ضرور آئیں […]
-
صدر کے ایوان سے خطاب بارے اظہار تشکر کی قرارداد پرحکومت کو اخلاقی شکست ہوئی،خورشید شاہ
اسلام آباد (آئی این پی) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صدر کے ایوان سے خطاب بارے اظہار تشکر کی قرارداد پرحکومت کو اخلاقی شکست ہوئی، اپوزیشن کو اعتماد میں لئے بغیر طاقت کے زور پر قرارداد منظور کرنے کی کوشش کی گئی‘ ووٹ کی گنتی ہوتی تو اپوزیشن کے 39 اور […]
-
اپوزیشن کا ڈپٹی سپیکر پر جانبداری کا الزام، قومی اسمبلی سے واک آؤٹ
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی سپیکر پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے قومی اسمبلی کے اجلاس سے منگل کو واک آؤٹ کیا‘ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے ساتھ نہیں دیا جبکہ ڈپٹی سپیکر نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے اپوزیشن کے مطالبے […]
-
پاک بھارت ریل رابطے بحال ، مال گاڑی لاہور سے واہگہ پہنچ گئی
لاہور:(اے پی پی)بھارتی صوبے ہریانہ میں ہنگاموں کے باعث بند ہونے والے پاک بھارت ریل رابطے بحال ہونے لگے ہیں۔پاکستان ریلوے کی مال گاڑی لاہور اسٹیشن سے واہگہ بارڈ رپر پہنچ گئی ،سمجھوتہ ایکسپریس کے حوالے سے فیصلہ کل کیا جائے گا۔ بھارتی حکومت نے ہریانہ کی صورتحال میں بہتری کا بتایا ہے اور بتایا […]
-
موٹرویز کی مرمت کا کام مکمل ہونے پر نئی باڑ لگائی جائے گی: شیخ آفتاب احمد
اسلام آباد ۔(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ موٹرویز کی مرمت کا کام مکمل ہونے پر نئی باڑ لگائی جائے گی‘ اسلام آباد لاہور موٹروے کی مرمت کا کام بھی جاری ہے‘ تمام موٹرویز پر باڑ لگائی جاتی ہے تاہم لوگ اس کو چوری کرلیتے ہیں۔ […]
-
ہریانہ فسادات،سمجھوتہ ایکسپریس کی روانگی کا فیصلہ (آج) صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا
لاہور (آئی این پی) بھارتی شہر ہریانہ میں فسادات کے باعث لاہور تا دہلی دوستی بس اور سمجھوتہ ایکسپریس بدستور معطل ‘ سمجھوتہ ایکسپریس کی روانگی کا فیصلہ (آج) بدھ کو صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ہریانہ میں جاٹ برادری کے احتجاج سے پیدا ہونے والے فسادات کے بعد […]
-
کچی آبادی کیس، سابق ڈائریکٹر انفورسمنٹ سی ڈی اے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں سابق ڈائریکٹر انفورسمنٹ سی ڈی اے فضل دین خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ منگل کو ایف آئی اے کی طرف سے ملزم کو سینئر سول جج عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں پیش کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل […]