خبرنامہ پاکستان

بیٹےکی بازیابی میں تمام کردارپاک فوج کا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ

  • کراچی:(آئی این پی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کے مغوی بیٹے کی بازیابی میں تمام کردارپاک فوج کا ہے۔ کراچی میں بازیاب بیٹے کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ انہیں اغوا کاروں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں، […]

  • دہشت گرد آپریشن ضرب عضب کا بدلہ لینا چاہتے ہیں، گورنرسندھ

    کراچی (آئی این پی) آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی فوجی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔ گورنر سندھ عشرت العباد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کروالیا گیا ہ۔ اصل کامیابی ان کی بحفاظت بازیابی […]

  • آرمی چیف نےرات تین بجےاویس شاہ کی بازیابی کی اطلاع دی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

    کراچی (آئی این پی ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے رات تین بجے فون پر اویس شاہ کی بازیابی کی اطلاع دی‘ اویس شاہ کی بازیابی کا تمام کردار پاک آرمی اور سکیورٹی اداروں کا ہے‘ آرمی چیف کی ہدایت پر خصوصی […]

  • آرمی چیف کی کامیاب آپریشن پر انٹیلی جنس اداروں اور سیکورٹی فورسزکوشاباش

    راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کی بازیابی کے کامیاب آپریشن پر انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد دی ۔ آرمی چیف نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کو ٹیلیفون کرکے بیٹے کی بحفاظت بازیابی […]

  • ٹانک سے اویس شاہ کو بازیاب کروایاگیا،تین دہشت گرد ہلاک

    کراچی /راولپنڈی (آئی این پی )سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے بعد چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے مغوی بیٹے اویس شاہ کو ٹانک سے بازیاب کروا لیا،بیرسٹراویس شاہ کو بازیابی کے بعد کراچی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر پہنچا دیا گیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز […]

  • چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کےبیٹےبازیاب ، گھروالوں کےحوالے

    کراچی: (اے پی پی) چیف جسٹس کے بیٹے اویس شاہ کو ٹانک کے علاقے سے دہشتگردوں سے بازیاب کرا لیا گیا ، اویس شاہ کو رینجرز حکام نے گھر والوں کے حوالے کر دیا ۔ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ آرمی چیف نے سندھ ہائیکورٹ کے […]

  • دنیا بھرکےکشمیری آج یوم الحاق کشمیرمنارہےہیں

    لاہو: (آئی این پی) دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں ۔ کشمیریوں کی آواز دبانے کیلئے بھارت مقبوضہ وادی میں موت کا کھیل کھیل رہا ہے لیکن آزادی کی تحریک اور جدوجہد میں مصروف کشمیری پرعزم ہیں کہ وہ ایک دن اپنی منزل پالیں گے ۔ خطے میں جنت نظیر […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا نوٹس لیا جائے، بلاول کا بان کی مون کوخط

    لاہور: (آئی این پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام خط میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے چند روز کے دوران چالیس نہتے شہریوں کو شہید جبکہ ہزاروں کو زخمی کر دیا۔ بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والوں کا واحد قصور حق خودارادیت […]