خبرنامہ پاکستان

بھارت نے پاکستان میں را افسر کی گرفتاری کو تسلیم کر لیا

  • لاہور:(اے پی پی)بھارت نے حیلوں بہانوں کے ساتھ اعتراف جرم کر لیا۔ بھارتی دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کر دی۔ بھارتی دفتر خارجہ نے کہا کل بھوشن یادیو نیوی کا سابق ملازم ہے۔ بھارت نے را کے گرفتار افسر تک قونصلر رسائی بھی مانگ لی۔ آج پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں را کے ایجنٹ […]