خبرنامہ پاکستان

پاکستان اور بھارت کے عوام باہمی تعلقات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،وزیراعظم

  • اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات سے دونوں ملکوں کے عوام یکساں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک بھارت تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیر اعظم نے کہا […]

  • پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے،امریکی وزیر خارجہ

    واشنگٹن۔ (اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے اور اس کی فوج دہشت گردی کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انھوں نے گزشتہ روز سینیٹ کی […]

  • پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی بس سروس بحال

    لاہور(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی بس سروس بحال ہوگئی اوردوستی بس21 مسافر لے کر واہگہ بارڈر کےراستے بھارت روانہ ہوگئی ہے۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں ہنگاموں کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 دن تک معطل رہنے والی بس سروس کی بحالی شروع ہو گئی ہے۔مال گاڑی کے بعد آج دوستی […]

  • وزیراعظم کی افغانستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے تعاون کی پیشکش

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف نے افغانستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن ‘ استحکام اور ترقی کا خواہشمند ہے‘ خطے کے امن اور ترقی کے لئے افغانستان کے ساتھ جامع اور پائیدار شراکت داری چاہتے ہیں‘ دہشت […]

  • امریکاکاپاکستان کوایف 16طیارےدینےکے فیصلےکادفاع

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینیٹ کمیٹی نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے طیاروں کی فروخت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج دہشت گردی کے خلاف سرگرم ہے ۔ امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات میں پاکستان کو […]

  • وزیراعظم کا اقبال ظفرجھگڑا کو گورنر خیبرپختونخوا بنانےپرغور

    اسلام آباد:(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کا اقبال ظفرجھگڑا کو گورنر خیبرپختونخوا بنانےپرغور، پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے بھی گرین سگنل دے دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اقبال ظفرجھگڑا کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے پارٹی کےسینئر رہنماؤں نے بھی گرین سگنل دے دیا ہے۔ آئندہ چند روزمیں اقبال […]

  • پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد، وزیراعظم کی پی سی بی کو مبارکباد

    اسلام آباد:(آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کی کاوشوں کو سراہا ، پی ایس ایل کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا اور کرکٹ کے شوقین افراد کو بھرپور کھیل دیکھنے کا موقع ملا۔وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انتظامات […]

  • عمران خان کےگیس کی تلاش کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کے بیان میں صداقت نہیں،شاہد خاقان عباسی

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے وفاقی حکومت کے خیبرپختونخوا میں گیس کی تلاش اور پیداوار کے لئے این او سی جاری نہ کرنے کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ‘ عمران خان کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں جن […]