خبرنامہ پاکستان

دھرنے کے دوران ہنگامہ آرائی، عمران خان اور طاہرالقادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

  • اسلام آباد:(اے پی پی) عدالت نے 2014 میں دھرنے کے دوران ہنگامہ آرائی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سمیت 27 ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ڈی چوک اسلام آباد کے جوڈیشنل میجسٹریٹ وقاص رشید […]