خبرنامہ پاکستان

غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں سنگین جرم ہے، وزیراعظم

  • اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ غیرت کے نام پر کسی کو قتل کردینا غیرت نہیں بلکہ سنگین جرم ہے۔وزیراعظم آفس میں شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ” آ گرل ان دا ریور“ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ شرمین عبید چنائے نے […]

  • سال 2015ء میں لائن لاسز میں 5.8 فیصد کی کمی،وزیراعظم محمد نواز شریف

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے جاری مختلف منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان منصوبوں پر پیشرفت کی ذاتی طور پر نگرانی کریں گے، قومی گرڈ میں اضافی بجلی شامل ہونے سے نہ صرف لوڈ شیڈنگ میں کمی […]

  • چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر تیزی سے کام جاری ہے

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر تیزی سے کام جاری ہے، گوادر ۔ سہراب سیکشن دسمبر 2016ء تک مکمل ہو جائے گا جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان سیکشن کا سنگ بنیاد مارچ میں رکھا جائے گا جو 2018ء تک مکمل ہوگا۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ذرائع کے […]

  • وزارت خزانہ نے اسٹیل ملز ملازمین کی 2ماہ کی تنخواہوں کی مد میں 87کروڑ روپے جاری کردئیے

    اسلام آباد (آئی این پی) وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی 2ماہ کی تنخواہوں کی مد میں 87کروڑ روپے جاری کر دیئے۔اسٹیل مل ملازمین کی ماہانہ 48 کروڑ کی تنخواہ کاٹ کر 43.5 کروڑ روپے کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ کوملازمین کی […]

  • یوم پاکستان کی پریڈ ،وفاقی دارالحکومت میں 2ماہ کیلئے کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر پابندی عائد

    اسلام آباد(آئی این پی)یوم پاکستان 23مارچ کے حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد انتظامیہ نے 2ماہ کیلئے کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر پابندی لگا دی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیاہ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو آئندہ ماہ 23 مارچ کوہونی والی یوم پاکستان پریڈ کے حوالے سے […]

  • 2017 ءتک قومی گرڈ میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا

    اسلام آباد:(اے پی پی)سیکریٹری پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ 2017 ءکی سردیوں تک قومی گریڈ اسٹیشن میں 9 ہزار 90 میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوجائے گا، وزیراعظم نے توانائی کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کے اجلاس […]

  • پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ایشیائی ملک بن گیا

    لاہور(اے پی پی) چین کی پانچ سال میں اسلحہ برآمدات کی تعداد دو گنا ہو گئی ، جبکہ پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ایشیائی ملک بن گیا ۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار گیارہ سے پندرہ کے درمیان چینی اسلحے […]

  • پیپلز پارٹی کی تنقید چور کی داڑھی میں تنکے کے مترادف ہے:رانا تنویرحسین

    لاہور (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ نیب سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،نیب کا ادارہ اب بھی اسی طرح کام کر رہا ہے جیسا پرویز مشرف نے بنایا،نیب میں بہتری ہونی چاہیے۔وہ پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو […]