خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف اسلام آباد میں میئر کے انتخابات رکواکر سرکاری افسروں کو اختیارات دینا چاہتی ہے،

  • اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اسلام آباد میں میئر کے انتخابات رکواکر سرکاری افسروں کو اختیارات دینا چاہتی ہے ایساکرنے سے شاید بنی گالہ کو فائدہ ہوتا ہو، عمران خان ہمیشہ ہر مسئلے کی وجہ بنتے ہیں،پی آئی اے کی ہڑتال […]