خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس بدھ تک ملتوی

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے منگل کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسے (کل) بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا۔

  • پاکستانی میزائل’’شاہین III‘‘ صرف3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہے

    کراچی:(ملت+اے پی پی) شاہین سوم (شاہین III) پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر/ 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے۔ اس رینج اور رفتار کا […]

  • پنشن 50 ہزار روپے کرنے کی قرارداد مسترد

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) قومی اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 50 ہزار روپے کرنے کی قرارداد مسترد کردی جبکہ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ اگر پنشن بڑھانی ہے تو کم سے کم تنخواہ بڑھانے کی قرارداد لانی ہوگی ۔ منگل کو قومی اسمبلی […]

  • ناکام لیگ اور نا انصاف لیگ کانشانہ بھٹو: بلاول

    لاہور:(ملت+آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ناکام لیگ اور نا انصاف لیگ شہاد ت کے بعد بھی بینظیر بھٹو کو نشانہ بنا رہی ہے ‘ شہید متحرمہ کا بیٹا بھی اسی راستے پر چلے گا ، جیالے ان حرکتوں پر چپ ہیں کیونکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اعلی اقدار پر […]

  • عمرا ن خان صوبے کو ترقی دیں، تہمینہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ نے کہا ہے کہ عمرا ن خان صوبے کو ترقی دیں، محض الزامات سے انہیں کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہؤے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف قوم […]

  • جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں: خورشید

    لاہور:(ملت+ آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں‘ راحیل شریف نے مشل وقت میں فوج کی باگ ڈور سنبھالی اور دلیرانہ فیصلے کئے‘عمران خان نے سیاست کو بچوں کا کھیل سمجھ رکھا ہے‘ لاک ڈاؤن کے اعلان […]

  • آئیڈیاز 2016 میں 34 ممالک کی نمائش میں شرکت

    کراچی:(ملت+آئی این پی)کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 میں 34 ممالک کی مجموعی طور پر 418 کمپنیاں نمائش میں حصہ لے رہی ہیں۔نمائش میں پاکستان کے الخالد ٹینک، جے ایف 17 تھنڈر، سپر مشاق، کے 8 ائیر کرافٹ، فاسٹ اٹیک ائیر کرافٹ میزائل بوٹس، آرمرڈ پرسنل کیریئر اور ملٹری ہارڈویئرز بھی خریداروں کی توجہ کا […]

  • امن و امان: کریڈٹ جنرل راحیل کو جاتا ہے: پرویز الٰہی

    دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن آپریشن،کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو بحال کرنے کا کریڈٹ جنرل راحیل شریف کو جاتا ہے،چوہدری پرویزالٰہی اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما رکن قومی اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بطور کمانڈر افواج پاکستان […]