تجارتی

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

  • کوالالم پور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ اور پیداوار میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 1.1 فیصد بڑھ کر 2893 رنگٹ (650 ڈالر) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن […]

  • ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ اس کی بڑھتی طلب ہے تاہم ین کی شرح تبادلہ میں تیزی کے باعث اضافہ محدود رہا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اگست کیلئے خام ربڑ کے سودے 3.1 ین بڑھ کر 276 ین (2.43 […]

  • ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

    ہانگ کانگ (ملت + اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں منگل کو ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی و یورپی منڈیوں میں غیر یقینی کی صورتحال اور امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں کا آغاز مندی پر ہوا […]

  • چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.26فیصد کے اضافے سے3242.41پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.28فیصدکے اضافے سے10552.14پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.77فیصدکے اضافے سے1977.85پوائنٹس پر بند ہوا ۔

  • چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا ، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.51 فیصدکے اضافے سے 3422، اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ0.25فیصدکے اضافے سے3354.8پوائنٹس ،ستمبر 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.21فیصد کے اضافے سے3293.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر […]

  • چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.48فیصد کے اضافے سے 3233.87پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 1.2فیصدکے اضافے سے10522.28پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.79فیصدکے اضافے سے 1962.77پوائنٹس پر بند ہوا ۔