تجارتی

ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ میں کمی

  • ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ جمعہ کو گذشتہ روز کے کاروباری دن سے 157ہانگ کانگ ڈالر کی کمی سے 11388ہانگ کانگ ڈالر فی ٹائل پر بند ہوئے ۔یہ بات چین کی سونے و چاندی کی ایکس چینج سوسائٹی نے بتائی ہے ۔یہ نرخ 1231امریکی ڈالر فی ٹرائے […]

  • چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز کی جمعہ پیر کو کمی پر بند ش

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.46 فیصد کی کمی سے3405پوائنٹس ، اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 0.52فیصد کی کمی سے 3387پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.59فیصد کی کمی سے3347.2پوائنٹس جبکہستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.55فیصد کی کمی سے 3289پوائنٹس پر […]

  • چین کے ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بندش

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ،مارچ 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ میں کوئی لین دین نہیں کیا جون 2017کا کنٹریکٹ 0.07فیصد کی کمی سے 98.42یوآن ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.1فیصد کی کمی سے 197.695یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ […]

  • چینی حصص کی جمعہ کو ملی جلی شرح پر بندش

    بیجنگ (ًٌٹ + آئی این پی) چینی سٹاکس جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے، اہم بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس ایک نجی پیمانے کے سروس سیکٹر میں پیداواری رفتار کی ممکنہ نرمی کی طرف اشارہ کرنے کے بعد 0.36فیصد گر گیا ، بنچ مارک کمپوزٹ انڈیکس 0.36 سے3218.31پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.29فیصدکے […]

  • چینی یوآن کی قدر میں کمی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ہوگئی۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 87بیسک پوائنٹ کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8896کی شرح پر بند ہوا۔۔۔۔(خ م)

  • نیوزی لینڈ کے شہد کی طلب میں اضافہ

    ویلنگٹن (ملت + آئی این پی) چین اور آسٹریلیا سے طلب میں اضافے کے باعث نیوزی لینڈ کے شہد کی قدروقیمت میں اضافہ ہوگیا ہے،نیوزی لینڈ کے شہد میں جون 2016کے اختتام تک برآمد میں 35فیصد اضافہ ہوا۔سرکاری رپورٹ کے مطابق شہد کی برآمدی مالیت میں کچھ کمی واقع ہوگئی تھی تاہم چین اور آسٹریلیا […]