استور۔(ملت آن لائن) انسپکٹر جزل آف پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ دیامر کے عوام دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون جاری رکھیں ،دیامر کے لوگوں نے ماضی میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے اور حالیہ واقعات میں پولیس کو مطلوب ملزمان کی گرفتاریوں میں […]
گلگت بلتستان خبریں
دیامرکےعوام دہشت گردی کےخلاف تعاون جاری رکھیں،ثناءاﷲعباسی
-
گلگت بلتستان حکومت لینڈ ریفارمز کمیشن پر انتہائی دلچسپی سے کام کررہی ہے،اورنگزیب ایڈدوکیٹ
استور۔(ملت آن لائن) وزیرقانون اورنگزیب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکو مت لینڈ ریفارمز کمیشن پر انتہائی دلچسپی سے کام اور محنت کررہی ہے، حکومت عوامی مفادات میں بہترین قانون سازی کے لئے پر امید ہے ، لینڈ ریفارمز کمیشن ضلع ہنزہ نگر اورغذر کا دورہ کرے گا اورقانونی مسودے کو حتمی شکل […]
-
گلگت بلتستان کےنئےگورنرسےدیامرکےنمائندہ وفدکی ملاقات
استور۔(ملت آن لائن) گلگت بلتستان کے نئے گورنرراجہ جلال حسین مقپون سے مختلف اضلاع کے نمائندہ وفودنے ملاقات کی۔وفد نے ملاقات میں انہیں گورنر گلگت بلتستان تعینات ہونے پر مبارکباد دی اور دلی خوشی کا اظہار کیا۔گورنر نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیامر کے مسائل کے حل کے لیئے فوری اقدامات کیے […]
-
گلگت بلستان عدلیہ میں گریڈ 20 کے سیشن جج کی دو آسامیوں پر تقرری کے لئے تحریری امتحان میں 11 امیدوار کامیاب قرار
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی ) نے گلگت بلستان عدلیہ میں گریڈ 20کے سیشن جج کی دو آسامیوں پر تقرری کے لئے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ،تحریری امتحان میں 11امیدوار کامیاب قرار پائے ۔ایس پی ایس سی ہیڈ کوارٹر سے جاری نتائج […]
-
ہاشوگروپ گلگت بلتستان میں فائیوسٹارہوٹل تعمیرکرےگا،گروپ نےبانڈزکےاجراءسے7ارب روپےکےفنڈزاکٹھےکئےہیں،حسیب اےگردیزی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)ملک میں سیاحت کے شعبہ کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کیلئے ہاشو گروپ نے گلگت بلتستان میں فائیو سٹار ہوٹل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گذشتہ سال 2017ء کے دوران پاکستان میں آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں 300 فیصد کا اضافہ ہوا اور دوران سال 1.75 ملین […]
-
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان 4 ستمبر کوگانچھے کا دورہ کریں گے،سلطان علی خان
استور۔(ملت آن لائن)رکن کونسل گلگت بلتستان سلطان علی خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان 4 ستمبر کو گانچھے کا دورہ کریں گے جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے۔ انہوں […]