گلگت بلتستان خبریں

دیامرکےعوام دہشت گردی کےخلاف تعاون جاری رکھیں،ثناءاﷲعباسی

  • استور۔(ملت آن لائن) انسپکٹر جزل آف پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ دیامر کے عوام دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون جاری رکھیں ،دیامر کے لوگوں نے ماضی میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے اور حالیہ واقعات میں پولیس کو مطلوب ملزمان کی گرفتاریوں میں […]