منتخب کردہ کالم

باتیں میرے دُوسرے دیس کی۔۔۔۔ (2) نسیم احمد باجوہ لندن

  • برطانیہ اس کالم نگارکا کس طرح دُوسرا دیس بنا؟ وہ پہلے بیان کیا چکا ہے۔ اسے دُہرائے بغیر آج آپ کو یہاںکی مزید قابل ذکر باتیں بتائی جائیںگی۔ برطانیہ میں بڑے بڑے سٹور اور ریستوران ہر سال دس ملین (ایک کروڑ) ٹن تازہ پھل، سبزیاں اور خوراک بطور کوڑا کرکٹ پھینک دیتے ہیں۔ آپ کے […]

  • صحت پیکیج۔۔۔تندرستی ہزار نعمت ہے۔۔۔عظمیٰ مرزا

    صحت مند انسان ہی صحتمند معاشرہ تشکیل دے سکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں صحت کے بہت مسائل درپیش ہیں۔ دیہات میں جہاں ملک کی 70فیصد آبادی ہے صحت ان کی بنیادی سہولیات سے آراستہ نہیں جو ان کا حق ہے۔ مگر خوش آئند بات ہے کہ صحت کے شعبے میں […]

  • حکومت کی صحت عامہ کیلئے کاوشیں ۔۔۔ قرۃ العین

    کسی بھی معاشرے میں عوام الناس کے لیے تعلیم اور صحت بنیادی مقاصد گردانے جاتے ہیں۔ مشہور زماناضرب المثل ہے کہ” جان ہے تو جہاں ہے ” اچھی صحت سے ہی تعلیم اور دیگر معاملات زندگی کو چلایا جا سکتا ہے پاکستان کی تقریبا 70فیصد آبادی دیہاتوں پر مشتمل ہے جہاں صحت کی بنیادی سہولتیں […]

  • بارش کا پہلا قطرہ .. عشرت اختر

    صحت اللہ تعالی کی عطا کردہ عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے دولت ،شہرت ، اولاد ،غرضیکہ تمام دیگر نعمتیں ہیچ ہیں اگر صحت کی نعمت میسرنہیں۔ باالفاظ دیگر صحت کی دستیابی سے دیگر نعمتوں کا حصول عین ممکن ہے یعنی صحت کی حیثیت بنیادی ہے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اعوام الناس […]

  • قومی صحت پالیسی قومی اتحاد کی متقاضی …سید حمزہ جیلانی

    پاکستان کا شمار دنیا کے ان ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے جہاں صحت کی بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے۔ بڑھتی ہوئی بیماریوں کی شرح پاکستان کے لیے عالمی سطح پر بھی شرمندگی کا باعث بن رہی ہے ۔ حکومتوں کی تبدیلی بھی صحت کے شعبہ میں کوئی مثبت پیش رفت نہیں کر سکی،یہی وجہ […]

  • فلاحی معاشرے کے قیام کی طرف ایک اور قدم .. ارشد بشیر

    کسی بھی ریاست کو فلاحی ریاست اسی وقت کہا جا سکتا ہے جب وہ عوام کی معاشرتی ضروریات کا خیال رکھے اور عوام تک ان ضروریات اور سہولیات کی فراہمی کو اپنا فرض سمجھتے ہوئے یقینی بنائے۔ پاکستان کے قیام کا مقصد بھی ایک اسلامی فلاحی ریاست کی تشکیل تھا جہاں مستحق اور ضرورت مند […]