مجھے خدشہ ہے یہ لوگ 30اکتوبر کو خون خرابہ کر یں گے مگر ہم انکو کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘پار لیمنٹ کا بائیکاٹ تحر یک انصاف کا اپنا فیصلہ ہے انکو منانے یا نہ منانے کا فیصلہ حکومت نے ہی کر نا ہے ‘لندن پلان پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے اور اب بھی ناکام […]
وفاقی خبریں
ایاز صادق نے تحر یک انصاف کو پھرپار لیمنٹ آنیکی دعوت دیدی
-
محرم میں علماء مذہبی فریضہ ذمہ داری سے ادا کریں ،وزیر مملکت
حافظ آباد (ملت+آئی این پی) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور ضلع کے پر امن ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے علماء سمیت معاشرے کے تمام سرکردہ افراد اپنا قومی، دینی و مذہبی فریضہ پوری ذمہ داری سے ادا کریں […]
-
صدر کی اسحا ق ڈار کو بہترین وزیرخزانہ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد
اسلام آباد(ملت+آئی این پی)صدر مملکت ممنو ن حسین نے وزیرخزانہ اسحا ق ڈار کو ایشیاء کے بہترین وزیرخزانہ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔اتوار کو صدر مملکت ممنو ن حسین نے وزیرخزانہ کو ٹیلی فون کیا اور ایشیاء کے بہترین وزیرخزانہ کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار […]
-
قوم بہادر افواج کیساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کرکھڑی ہے،احسن اقبال
نارووال(ملت+ آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی دفاع اور سلامتی کے سلسلہ میں پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کرکھڑی ہے ،دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ملک کی طرف ہر پڑنے والی ہر بری آنکھ کو پھوڑ […]
-
کسی کو ملک بند نہیں کرنے دیں گے،عابد شیرعلی
فیصل آباد( ملت+آئی این پی ) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہاہے کہ کسی کو ملک بند نہیں کرنے دیں گے۔ ہماری ترجیح اس وقت دھرنے کی بجائے قیام امن ہے۔ فیصل آباد میں سی پی او افضال احمد کے ساتھ مرکزی امام بارگاہ عزاخانہ شبیر اور دھوبی گھاٹ خیمہ بستی کے […]
-
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بارہ سالہ لڑکے جنید احمد کی شہادت کے واقعے پر افسوس کا اظہار،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بارہ سالہ لڑکے جنید احمد کی شہادت کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ واقعہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بد ترین مثا ل ہے، پاکستان کی حکومت اور عوام نے متاثرہ خاندان سے […]