وفاقی خبریں

پاکستان کے معاشی استحکام میں بہتری آئی ہے،موڈیز کی رپورٹ

  • نیویارک (ملت +آئی این پی)درجہ بندی کرنیوالے عالمی ادارے موڈیز نے کہاہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام میں بہتری آئی ہے ‘پاکستان نے پہلی دفعہ عالمی مالیاتی فنڈ کا پروگرام مکمل کیاہے اورچین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بنیادی ڈھانچے کے کئی منصوبوں پرکام جاری ہے‘اگلے سال جون میں مالی سال کے اختتام پر مجموعی […]

  • ملکی حالات احتجاج کے متحمل نہیں‘عمران احتجاج ملتوی کردیں‘پرویز رشید

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک کی حساس صورتحال احتجاج کی متحمل نہیں،عمران خان احتجاج کو کسی اور روزپر رکھیں،ملکی مفاد کے خلاف کام کرنے والے ہر کلبھوشن پر نظر رکھے ہوئے ہیں،حکومت کے جرات مندانہ اقدامات سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،کسی کو بھی […]

  • حکومت تعلیم پر بھرپور توجہ دے رہی ہے چوہدری برجیس طاہر

    ننکانہ صاحب(ملت +آئی این پی)وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ دین اسلام میں عورتوں کی تعلیم پر بہت زور دیا گیا ہے ۔ وہ ہفتہ کو شاہ کوٹ میں گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں ہونہار طلباء میں سکالر شپ تقسیم کرنے کی ایک تقریب سے خطاب […]

  • عمران خان قومی مفاد سے کھیل رہے ہیں‘ عرفان صدیقی

    پی پی پی اور تحریک انصاف کی جنگ مستقبل میں اور زیادہ تیز ہوگی کیوں کہ مسئلہ ووٹ بینک کا ہے، تین سال میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے زندگی کے ہر شعبے میں مثبت تبدیلیاں کیں مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا یوتھ ونگ فیصل آباد کے عہدیداروں سے خطاب ، چوہدری کاشف سے […]

  • اسلام آباد لاک ڈاؤن،وزیراعظم کی چوہدری نثار کو سیکیورٹی پلان کی ہدایت

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے بعد حکومت نے بھی شہر کو محفوظ بنانے کیلئے حکمت عملی کی تیاری شروع کردی،وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو اسلام آباد میں سیکیورٹی کا فول پروف پلان بنانے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

  • کشمیر پر وزیراعظم نوازشریف کے خصوصی نمائندے کی امریکی حکام سے ملاقاتیں

    واشنگٹن/نئی دہلی (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم نوازشریف کے خصوصی نمائندے مشاہد حسین سید نے بھارت کو پاکستان میں مداخلت پر شٹ اپ کال دیتے ہوئے واضح پیغام دیا ہے کہ ا گر بھارت نے بلوچستان میں مداخلت بند نہ کی تو پھرپاکستان بھی بھارت میں علیحدگی پسند […]