وفاقی خبریں

توہین ر سالت کے مرتکب کو سزا دلوانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے: چوہدری نثار

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالتؐ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، توہین رسالت کرنے والے دشمنان انسانیت ہیں ، توہین رسالت کے مرتکب افراد کو سزا دلوانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے ،آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس […]