وفاقی خبریں

اقتصادی راہداری 10ترقی یافتہ ممالک میں شامل: برجیس طاہر

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وفاقی وزیربرائے امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان دنیا کے 10ترقی یافتہ ممالک کی صف مین شامل ہوگیا ہے،بھارت اپنی خفت مٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر بے گناہ لوگوں کو شہید کر رہا ہے،بھارت باز نہ آیا […]

  • وزیر اعظم کل ترکمانستان روانہ ہوں گے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف ترکمانستان کے صدر کی دعوت پر آج جمعہ کو دو روزہ دورہ پر ترکمانستان روانہ ہوں گے۔ وہ پاکستانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے تحت اشک آباد میں ’’پائیدار ٹرانسپورٹ بارے پہلی عالمی کانفرنس‘‘ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

  • کنٹرول لائن پر بھارت کو موثر اور بھرپور جواب: بلوچ

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کو موثر اور بھرپور جواب دیا جارہا ہے‘ ہماری مجبوری ہے کہ لائن آف کنٹرول کے اس پار بھی پاکستان سے محبت کرنے والے آباد ہیں‘ ہم ان […]

  • بھاشا: اراضی کے حصول کے بغیر ہی تین بار فیتہ کاٹا گیا: عابد

    اسلام آباد (ملت + ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کا اراضی کے حصول کے بغیر ہی تین بار فیتہ کاٹا گیا‘ اس کا باضابطہ سنگ بنیاد آئندہ سال وزیراعظم نواز شریف رکھیں گے‘ ہم نے 80 فیصد اراضی حاصل […]

  • ہم نے چکدرہ گرڈ سٹیشن کے لئے حکم امتناعی ختم کرائے: عابد

    اسلام آباد(ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختونخوا کی حکومت پشاور اور نوشہرہ سمیت دیگر شہروں میں گرڈ سٹیشنوں کے لئے وفاق کی جانب سے ادائیگیوں کے باوجود اراضی حاصل کرکے نہیں دیتی تو 2017ء میں ملک میں بجلی کی صورتحال […]

  • داسو ڈیم بجلی کی پیداوار شروع کرے گا: عابد شیر

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ داسو ڈیم کا پہلا فیز 2022ء سے بجلی کی پیداوار شروع کرے گا‘ 4 عالمی بنکوں نے ضمانت پر 80 کروڑ ڈالر تک کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے‘ ان کا جائزہ مکمل ہو […]