وفاقی خبریں

وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کر لیا

  • مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور دیگر اہم سیاسی امور پر اراکین کو اعتماد میں لیا جائے گا اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور دیگر اہم سیاسی امور پر […]

  • اسلام آباد بند کرنا تباہی‘ نوازشریف ترقی کی علامت ہیں،آصف کرمانی

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنے کی باتیں کرنے والے تباہی کی علامت ہے جبکہ نوازشریف پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے ، عوام 2018میں دھمکیاں دینے والوں کی سیاست کو مکمل بند کردیں گے ۔ہفتہ کو اپنے ایک […]

  • ریلوے تنصیبات اور ٹرینوں کی سکیورٹی سخت کی جائے‘ سعد رفیق

    لاہور(ملت +آئی این پی)وفاقی وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ جو کمپنیاں کوالٹی کو مدنظر ر کھتے ہوئے مقررہ وقت پر کام پورا کریں گی انہیں مزید بھی مواقع فراہم کئے جائیں گے کیونکہ معیار اور وقت دونوں بہت اہم ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور میں ریلوے اسٹیشنوں […]

  • عمران خان پیالی میں طوفان اٹھا کرچلے جاتے ہیں، پرویز رشید

    اسلام آباد/لاہور(ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان چائے کی پیالی میں طوفان اٹھا کر گھر چلے جاتے ہیں ، تحریک انصاف کا حال 30تاریخ کو وہی ہو گا جس طرح رائیونڈ مارچ میں تھا،ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہم نے یہ کبھی […]

  • ناروے سے سرمایہ کاری بڑھائیں ‌گے،اسحاق ڈار کی ناروے سفیر سے گفتگو

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ناروے کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، ناروے کے ساتھ معاشی تعلقات کے فروغ کیخواہاں ہیں ، ناروے کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مکمل تعاون کیا جائے گا۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر […]

  • اسحاق ڈار 2016کیلئے جنوبی ایشیا کا بہترین وزیر خزانہ قرار

    آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا ایوارڈ دینے کا اعلان ‘ وزیر خزانہ کے دورہ امریکہ ملتوی کر نے کے باعث پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی یہ ایوارڈ وصول کریں گے اسلام آباد(ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 2016کے لئے جنوبی ایشیا کا بہترین وزیر خزانہ قرار دے دیاگیا۔ یہ فیصلہ آئی […]