وفاقی خبریں

وزیراعظم نےنیشنل ایکشن پلان کا جائزہ اجلاس 18اکتوبر کو دوبارہ طلب

  • اسلام آباد:(ملت+ آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کا جائزہ اجلاس 18اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کا جائزہ اجلاس 18اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،انٹیلی جنس چیفس شریک ہوں […]

  • وزیراعظم سے بیلا روس سےملاقات ، 14 معاہدوں پردستخط

    اسلام آباد:(ملت+ آئی این پی )پاکستان اور بیلاروس کے درمیان سول اور کمرشل امور میں باہمی قانون معاونت،کسٹم کے امور،دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ،سائنس و ٹیکنالوجی سنٹرز سمیت دیگر 14اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔بدھ کو پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کی تقریب منعقد کی گئی،تقریب میں وزیراعظم محمد نوازشریف اور […]

  • پاکستان میں تشدد، دہشتگردی اورانتہاء پسندی کا خاتمہ ہوگیا: سرتاج

    اسلام آباد :(ملت+ اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں تشدد، دہشتگردی اور انتہاء پسندی کے خاتمہ کیلئے فیصلہ کن اور جامع اقدامات سے زمینی حقائق تیزی سے بہتری میں تبدیل ہوئے ہیں۔ برسلز سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

  • بیلا روس کےصدرکےاعزازمیں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب ،گارڈ آف آنرپیش

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیا ، مسلح افواج کے دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب […]

  • وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ

    اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) مسئلہ کشمیر پر حکومت‘ فوج‘ سیاسی جماعتیں اور عوام متحد ہیں‘ اس مسئلہ کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کر کے حل کیا جا سکتا ہے، کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ پیر کو یہاں وزیراعظم محمد نواز شریف […]

  • تسمینہ شیخ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کرینگی

    اسکاٹ لینڈ:(ملت+اے پی پی) اسکاٹ لینڈ کی رکن پارلیمنٹ تسمینہ شیخ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں اسکاٹ لینڈ کی معاونت سے جاری منصوبوں پر کام کرنا چاہتی ہیں، جس کے لیے وہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کریں گی تسمینہ شیخ کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں اسکاٹ لینڈ کی […]