دلچسپ خبریں

صحرائے سینا 8 مصری فوجی ہلاک

  • قاہرہ: (ملت+اے پی پی) مصر کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صحرائے سینا کے شمالی علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 8فوجی ہلاک ہو گئے ہیں فوج کے مطابق جمعرات کو ہونے والے اس حملے میں ملوث تین حملہ آور مارے گئے ہیں جبکہ باقی فرار ہونے میں […]

  • غرب اردن میں اذان پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، حماس

    غرب اردن: (ملت+اے پی پی) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غرب اردن کی مسجدوں سے آذان کی پابندی کے تعلق سے صیہونی حکومت کی کوششیں ناکام رہیں گی۔فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمود الزھار نے غزہ میں ایک نو تعمیر مسجد کی افتتاحی تقریب […]

  • سزائے موت کے قیدی کی جیل میں شادی

    ریاض (ملت + اے پی پی) جیل ویسے تو مجرموں کو پابند سلاسل کرنے کی جگہ ہے جہاں خوشی کا گذر نہیں ہوسکتا مگر سعودی عرب کی ایک جیل میں قصاص کے سزا یافتہ ایک مجرم کی حال ہی میں ہونے والی شادی کی تقریب نے سارا منظر بدل دیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنی […]

  • شام میں بم دھماکا، امریکی فوجی ہلاک

    دمشق: (ملت+اے پی پی) امریکی محکمہ دفاع (پیٹا گون) نے ایک بیان میں شمالی شام میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹنے سے وہاں پر موجود اپنے ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔خیال رہے کہ شمالی شام میں داعش کے خلاف لڑائی کے لیے امریکی ایلیٹ فورس کے چند سو اہلکار بھی تعینات […]

  • سعودی عرب : جازان میں موسلادھار بارش

    سعودی عرب:(ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے شہر جازان میں موسلادھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،وادی لیث میں سیلابی ریلے کے خطرے کے باعث رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ جازان ہائی وے پر بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، محکمہ شہری دفاع کے مطابق […]

  • کویت میں پارلیمانی انتخابات (آج) ہوں گے

    کویت سٹی: (ملت+اے پی پی) خلیجی ریاست کویت میں پارلیمانی انتخابات آج (ہفتہ کو )ہوں گے۔ اس الیکشن میں اپوزیشن چار برس بعد اپنا بائیکاٹ ختم کر کے حصہ لے رہی ہے۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران کویتی پارلیمان کے یہ ساتویں انتخابات ہیں۔انتخابات میں اپوزیشن اور حکومت نواز امیدواروں کے درمیان کرپشن کا موضوع […]