دلچسپ خبریں

یمن کے لیے ایرانی اسلحے کی ترسیل روک دی گئی ، امریکا

  • صنعاء ۔ 28 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکی بحریہ کے ایک ایڈمرل نے انکشاف کیا ہے کہ اپریل 2015ء کے بعد امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی بحری فورسز نے ایران سے جنگ زدہ یمن کے لیے بھیجے گئے اسلحے کے چار جہاز پکڑے ہیں۔یمن میں ستمبر 2014ء میں ایران کے حمایت […]

  • الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے، سعودی عرب

    ریاض۔ 28 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امریکا کی قیادت میں ’داعش‘ کے مرکز الرقہ میں فوجی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔العربیہ سے بات کرتے ہوئے […]

  • موصل کوداعش کے قبضے سے چھڑانے کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری

    بغداد(ملت + آئی این پی) عراقی فورسز کی جانب سے موصل کو شدت پسند تنظیم داعش کے قبضے سے چھڑانے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، شدت پسند تنظیم کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران داعش کے 900جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ داعش کے جنگجوؤ ں نے نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے شناخت سے […]

  • ایرانی وزیر خارجہ کل سے روس کا تین روزہ دورہ کریں گے

    تہران (ملت + آئی این پی)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کل جمعہ سے روس کا تین روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بتایا کہ جواد ظریف اس دوران اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے دو بدو ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ ان […]

  • ترکی میں فتح اللہ گولن کی تحریک سے روابط کے الزام میں 73 فوجی پائلٹ گرفتار

    انقرہ(ملت + آئی این پی) ترکی میں فتح اللہ گولن کی تحریک سے روابط کے الزام میں 73 فوجی پائلٹوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام کا کہنا ہے کہ 73 فوجی پائلٹوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق ان پائلٹوں کو حراست میں لینے […]

  • بھارتی فوج کی جارحیت کے خلاف ترکی میں یومِ سیاہ کشمیر منایا گیا

    انقرہ (ملت + آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت کے خلاف ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں یومِ سیا ہ کشمیر منایا گیا،یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب میں بڑی تعداد میں انقرہ میں موجود پاکستانی کمیونٹی اور ترک باشندوں نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز شہدا کشمیر، کوئٹہ کے شہدا اور 15 جولائی کی […]