دلچسپ خبریں

ایران نے خودکش ڈرون متعارف کرادیئے

  • تہران (ملت + آئی این پی )ایران کے انقلابی گارڈز نے ایسے نئے ڈرون طیارے متعارف کرا دیے ہیں، جو خودکش انداز سے حملے کر سکیں گے۔ایرانی میڈیاکے مطابق یہ طیارے ایک ہزار کلومیٹر تک اورمسلسل چار گھنٹوں تک پرواز کی صلاحیت کے حامل ہیں اور انہیں دہشت کے جہازوں پر خودکش طرز کے حملے […]

  • ترک صدر اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    انقرہ(ملت + آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکی ہم منصب براک اوباما سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماﺅں نے داعش اور پی کے کے کے خلاف جنگ جاری رکھنے پراتفاق کیا ہے ۔ترک میڈیاکے مطابق صدر رجب طیب اردگان نے امریکی ہم منصب براک اوباما سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا […]

  • پہلے مسلمان اب شعیہ مسلک کہہ کر قتل کا کھیل کھیلنے کی کوشش ہے،ترک صدر

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کے اندر ترک فوج کی کارروائی الباب اور منبج شہروں پر کنٹرول تک محدود ہے، فوجی آپریشن کو حلب تک وسعت نہیں دینا چاہے، ترکی کا حلب پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں، حلب وہاں کے باشندوں کا شہر […]

  • عراق، داعش نے نینوی صوبے میں 332 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    بغداد(ملت + آئی این پی)عراق میں داعش تنظیم کے سفاکانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے، عراقی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی کے سربراہ عبدالرحیم الشمری نے انکشاف کیا ہے کہ داعش تنظیم نے نینوی صوبے میں 332 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق الشمری کی جانب سے جاری بیان میں […]

  • شام: سکول پر بمباری ، 22 بچے اور6اساتذہ جاں بحق، درجنوں زخمی

    دمشق(ملت + آئی این پی) شام میں سکول پر فضائی بمباری کے نتیجے میں22 بچے اور 6اساتذہ جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے،اقوام متحدہ نے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے شمال مغربی صوبہ ادلیب میں اسکول پر فضائی بمباری کے نتیجے میں […]

  • اٹلی میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں سے10 افراد زخمی،کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا

    روم ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی)اٹلی میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں سے10 افراد زخمی اورکئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اٹلی کے مرکزی علاقوں میں بدھ کی رات دو بار زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ متاثرہ علاقوں میں لوگ […]