دربار صحافت

ابو صالح اصلاحی از جمیل اطہر

  • پی ایس ایل فائنل اور کراچی!.

    ابو صالح اصلاحی از جمیل اطہر ابو صالح اصلاحی جماعت اسلامی کے ممتاز رہنما مولانا سید ابو اعلیٰ مودودی ؒ کے دستِ راست مفسر قرآن مولانا حمیدا لدین فراہی کے شاگرِد رشید حضرت مولانا امین احسن اصلاحی کے بڑے صاحبزادے تھے۔ نہایت ذہین فطین ، نکتہ داں اور نکتہ ور، صحیح معنوں میں عالم اور […]

  • ذمہ دار تو آپ ہی ہیں!...ایم ابراہیم خان

    عنایت اللہ از جمیل اطہر

    عنایت اللہ از جمیل اطہر وطن عزیز میں جدید اردو صحافت کی تاریخ جناب عنایت اللہ کے ذکر کے بغیر ادھوری رہے گی ۔ انہوں نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز قومی کتب خانے کے ماہانہ جریدے ’’ہدایت ‘‘ کی ادارت سے کیا ’’ہدایت ‘‘ اس زمانے میں بچوں کا ایک مقبول ماہانہ جریدہ تھا۔’’ […]

  • پاک افغان تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش

    آغا شورش کاشمیری از جمیل اطہر

    آغا شورش کاشمیری از جمیل اطہر آغا عبدالکریم شورش کاشمیری کا نام زبان یا نوکِ قلم پر آتے ہی ایک ایسی ہمہ جہت اور ہمہ صفت شخصیت کا خاکہ قلب و ذہن میں ابھرتا ہے جس کی سیاست اور صحافت نے کم و بیش نصف صدی تک متحدہ ہندوستان اور پھر پاکستان میں اپنی خداداد […]

  • کجری وال کی معافی کا مطلب

    انقلاب ماتری از جمیل اطہر

    انقلاب ماتری از جمیل اطہر 18 جنوری بروز پیر حسب معمول سوا دس بجے صبح دفتر پہنچا۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث دفتر تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا۔ صدر دروازے سے اپنے کمرے تک پہنچنا مشکل ہورہا تھا۔ اپنی نشست پر بیٹھا ماضی کی یادوں میں گُم تھا کہ ٹیلی فون کی گھنٹی بجی۔ مدیرآفتاب […]

  • کجری وال کی معافی کا مطلب

    فخر ماتری از جمیل اطہر

    فخر ماتری از جمیل اطہر ’’ملت‘‘ گجراتی، کراچی کے ایڈیٹر اور میرے نہایت محترم اور قابل قدر دوست جناب انقلاب ماتری نے 15 فروری کو جب ہم بلوچستان ہاؤس کی مسجد میں نماز مغرب ادا کرنے کے بعد وزیراعظم شوکت عزیز سے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے ایک وفد […]

  • پاک افغان تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش

    مصطفی صادق از جمیل اطہر

    مصطفی صادق از جمیل اطہر پیر 21نومبر(2011ء ) کو 11 بجے صبح میں ایل ڈی اے کمپلیکس میں ڈاکٹر نثار احمد کو اُن کی ہدایت پر کرائے گئے خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹیں دکھانے کے بعد دفتر جا رہا تھا کہ میرے موبائل فون کی گھنٹی بجی ، میں نے فون آن کیا لائن پر […]