خیبر پختونخوا خبریں

کوہاٹ: پولیس نےہتھیارسمگل کی کوشش ناکام بنادی

  • کوہاٹ 🙁 اے پی پی )کوہاٹ پولیس نے علاقہ غیر سے خود کار ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر دو بین الاضلاعی سمگلروں کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔کوہاٹ انڈس ہائی وے مسلم آباد چیک پوسٹ پرتلاشی کے دورا ن قبائلی علاقہ درہ آدم خیل سے بنوں جانے والی سوزوکی […]

  • پشاور: 58 اشتہاری اور258 غیرقانونی افغانی گرفتار

    پشاور:( اے پی پی )کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے 6دنوں کے دوران سٹی‘ کینٹ اور رورل سرکل میں مطلوب 58 اشتہاری مجرمان اور 258 غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیاہے‘ پولیس ٹیموں نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان اور غیر قانونی طورپر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6دنوں میں […]

  • نواب شاہ: گیسٹروسے3بچے جاں بحق، 18افراد متاثر

    نواب شاہ (آئی ای پی ) دولت پور کے زدیک واقع گاؤں لائق راہو میں شدید گرمی و گ دا پا ی پی ے سے گیسٹرو کا مرض پھیل گیا جس کے تیجے میں تی بچے فوزیہ،مصور اور عطاء اللہ راہو جاں بحق ہو گئے جبکہ عورتوں و بچوں سمیت 18افراد متاثر ہوئے ج ہیں […]

  • نوابشاہ: نامعلوم افرادکی گھرمیں گھس کرفائرنگ،دوبچے جاں بحق

    نواب شاہ (آئی این پی )نوابشاہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے بچے اور بچی کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے 6 افراد زخمی بھی ہوگئے ۔ نوابشاہ کے نوا حی گاؤں مرزا فرخ بیگ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے […]

  • شانگلہ اور گردونواح میں5 شدت زلزلے کے جھٹکے

    ایبٹ آباد (آئی این پی) شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل کر سڑکوں آ گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 111کلو میٹر ریکارڈکی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو شانگلہ اور […]

  • پنوں عاقل: کورائی کینال میں شگاف 40 فٹ چوڑا

    پنوں عاقل: (آئی این پی) پنوں عاقل کے قریب کورائی کینال میں شگاف پڑ گیا ، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئیں ، محکمہ آبپاشی کے عملے کی غفلت کے باعث پانی نے کئی دیہاتوں کو لپیٹ میں لے لیا ۔ گزشتہ رات تقریباً 2 بجے کورائی کینال میں 15 فٹ چوڑا […]