خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:سرچ آپریشن ایک اشتہاری سمیت32 افراد گرفتار

  • پشاور(آئی این پی )پشاور پولیس نے گلبہار اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن میں اشتہاری سمیت32 افراد کو گرفتارکیا گیا ۔ پولیس کے مطابق آپریشن رات گئے گلبہار اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری اور 21 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ کرایہ داری کے […]

  • ایبٹ آباد: قتل کا ملزم عدم ثبوت کی بناء پربری

    ایبٹ آباد :(اے پی پی) ایڈیشنل سیشن جج ایبٹ آباد نے قتل کے ملزم کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کر دیا ہے۔ خوش نیاز بیوہ محمد بشیر نے اپنے خاوند کے قتل کی دعویداری ملزم عبدالقدیر پر کی تھی۔ تھانہ میرپور میں ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہوا۔ میرپور پولیس نے […]

  • نوشہرہ:دریائےکابل میں ڈوب کرتین بہنیں جاں بحق

    نوشہرہ :(آئی این پی) نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں ڈوب کر تین سگی بہنیں جان کی بازی ہار گئیں ، تینوں بہنیں شادی کی تقریب میں شرکت اور خریداری کیلئے نوشہرہ گئی تھیں کہ دریائے کابل کی تیز لہروں کی نذر ہوگئیں ، غوطہ خوروں کے کوشش کے بعد ایک لڑکی کی لاش تلاش […]

  • ڈیرہ اسماعیل خان؛ دیوارگرنےسے 3 بچے جاں بحق؛ 4 زخمی

    ڈی آئی خان: (اے پی پی) گنج کڑی شموزئی میں زیرتعمیر دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گنج کڑی شموزئی میں بچے کھیل رہے تھے کہ زیر تعمیر دیوارآگری، دیوارگرنے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے جب کہ […]

  • بڈھ بیر: طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا مظاہرہ

    پشاور:(آئی این پی) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کے عوام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔ جنوبی اضلاع جانے والی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ بڈھ بیر کے عوام حکومتی دعووں کے باوجود بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے […]

  • جدون: نامعلوم افرادنے چھریوں سےنوجوان قتل کردیا

    ایبٹ آباد:(اے پی پی) ایبٹ آباد کے علاقہ جدون کالونی نڑیاں میں نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا ہے، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق جدون […]