خیبر پختونخوا خبریں

پشاورمیں چوہوں کے کاٹنے سے مزید 23 افراداسپتال پہنچ گئے

  • پشاور: (آئی این پی) پشاور میں چوہوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کیلیے درد سر بن گئے ہیں، منگل کو بھی مزید 23 متاثرہ افراد کو چوہوں کے کاٹنے کے باعث اسپتال لایا گیا جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 423 ہوگئی ہے۔ ایک مریض کیلیے870 روپے کا انجکشن درکار ہوتا […]