خیبر پختونخوا خبریں

پشاور :تاجر رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجاًمارکیٹیں بند

  • پشاور: (اے پی پی)دن دیہاڑے تاجر رہنما کے قتل کے بعد تاجروں نے احتجاجا شہر کی بڑی چھوٹی مارکیٹیں ،پلازے اور بازار بندکردیئے۔ چیمبرآف کامرس کے سابق حاجی حلیم جان کو دن دیہاڑے قصہ خوانی بازار میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ حاجی حلیم جان کے بہیمانہ قتل کے بعد تاجروں نےشہرکے چھوٹے بڑے […]

  • پشاور:سرکاری تدریسی ہسپتالوں میں ہیلتھ ایمپلائز کی ہڑتال ٗ مریضوں کو مشکلات کا سامنا

    پشاور؛( اے پی پی )ہیلتھ ایمپلائز کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلے کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی ہیلتھ ریفارمز کے خلاف پشاور کے تینوں بڑے تدریسی ہسپتالوں کے عملے نے منگل کے روز ہڑتال کی ٗ ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہڑتال کے دوران لیڈی ریڈنگ […]

  • عمران خان عوامی مینڈیٹ کا مذاق نہ اڑائیں‘ امیر مقام

    پشاور (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی جانب سے دیئے گئے مینڈیٹ کا مذاق نہ اڑائیں‘ اگر عمران خان محکمہ صحت میں حقیقی اصلاحات چاہتے ہیں تو ہم ان کا ساتھ دیں گے لیکن پی ٹی آئی کو دوغلی پالیسی ترک کرنا ہوگی۔ منگل […]

  • اسپیشل پولیس یونٹ ملاکنڈ کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

    اپردیر:(آئی این پی )اسپیشل پولیس یونٹ ملاکنڈ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گردکو گرفتارکرلیا ہے جس کا تعلق خیبرایجنسی سےبتایا گیا ہے۔ اسپیشل پولیس یونٹ ملاکنڈ ریجن کے مطابق کارروائی اپر دیر کے علاقے چکیاتن میں کی گئی۔ جس کے دوران دہشت گرد جاوید کو گرفتارکیاگیا۔ ایس پی یو کے مطابق ملزم جاوید […]

  • خیبر پختونخوا میں 9 سرکاری جامعات وائس چانسلروں سے محروم

    پشاور(اے پی پی) خیبر پختونخوا میں وائس چانسلروں کی تقرری میں قانونی شرائط آڑے آ گئیں۔ اسی وجہ سے 9 سرکاری جامعات وائس چانسلروں سے محروم ہیں۔ صوبائی حکومت نے اس کا توڑ پہلے سے ترمیم شدہ قانون میں ایک اور ترمیم میں ڈھونڈ نکالا ہے۔ پشاور سمیت صوبہ کی تمام سرکاری جامعات میں پہلے […]

  • پشاور :لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے باوجود ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

    پشاور:(اے پی پی) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے باوجود پشاور کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے ۔ ڈاکٹروں نے مختلف وارڈوں میں کام بند کردیا ۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ کا نفاذ بھی کام نہ آیا ، ڈاکٹروں نے […]