خیبر پختونخوا خبریں

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے الیکشن سے قبل عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پر عمل درآمد شروع کر دیا

  • پی ٹی آئی

    ہری پور۔ (ملت آن لائن) تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے الیکشن سے قبل عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پر عمل درآمد شروع کر دیا۔ تحریک انصاف کے ممبر ضلع کونسل چوہدری ظہیر اختر نے حطار میں 45 لاکھ روپے کی لاگت سے عوامی ٹیوب ویل بورنگ کا افتتاح کر دیا۔ اس ٹیوب […]