کالم اسداللہ غالب

ترک صدر کیا لائے، کیا لے گئے۔۔اسداللہ غالب۔۔۔اندا زجہاں

  • بسم اللہ اس دورے سے یہ تاثر قطعی نہیں ملا کہ ایک سربراہ مملکت، کسی دوسری مملکت کے دورے پر تشریف لائے تھے۔بس یوں لگا کہ انہیں نواز شریف ا ور شہباز شریف اور ان کے اہل و عیال سے ملنا تھا، ، ان سے ملے اور چلے گئے، کہا گیا تھا کہ ہمارے صدر […]

  • پاکستان کی قابل فخر دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ۔۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں

    بسم اللہ پاک فوج کی جنگی مشق رعدا لبرق نے دلوں کو گرما دیا اور حوصلوں کو قراقرم کی بلندیوں تک پہنچا دیا، کاش! وہاں چند کالم نویس بھی ہوتے، فیچر رائٹر بھی ہوتے، سرکاری لوگ بہت تھے، اسپیکر، وزیر خزانہ ا ور وزیر اعظم ، ان کی قطاریں تھیں مگر ا س قابل ناز […]

  • ترک صدر کو لائن آف کنٹرول پر لے جایا جائے۔۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں

    بسم اللہ ترکی کے صدر فوجی بغاوت سے بچنے کے بعد پہلی بار پاکستان آ رہے ہیں۔ ان کے عوام نے بڑی دلیری سے مسلح افواج کے ٹینکوں کا رستہ روک کر جمہوریت کے قلعے کی حفاظت کی ہے، ترک عوام با لکل نہتے تھے، انہیں علم نہ تھا کہ ٹینکوں کا راستہ روکنے کے […]

  • اُمیدآشنا کے ساتھ سات گھنٹے۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں

    یہ ایک انہونی تھی۔میں اس سفر کو کبھی نہیں بھول پاؤں گا۔ یہ نعمت بن کر میرے اوپر نازل ہوا،ایسا انوکھا سفر ایک مرتبہ پہلے بھی پیش آیا، میں نیپال سے واپسی کے لئے پی آئی اے کے جہاز میں سوار ہو نے لگا تو ایک اجنبی نوجوان نے سیڑھیوں پر مجھے روک لیا، میں […]

  • ٹرمپ کسی کا کیا بگاڑ لے گا،۔۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جہاں

    ٹرمپ نے جو بھی بگاڑنا ہے، اپنا ہی بگاڑنا ہے اوراس کا آغاز گھر ہی سے کرنا ہے، پہلا اعلان یہ آگیا ہے کہ وہ بیس تیس لاکھ غیر قانونی باشندوں کو نکال باہر کرے گا۔ٹرمپ کو ووٹ ہی اسی وعدے پر پڑا ہے کہ وہ تارکین وطن سے آلودہ امریکہ کو خالص امریکہ بنا […]

  • دہشت گردی۔ الزام مودی کو دیں یا ٹرمپ کو۔۔اسداللہ غالب۔۔انداز جہاں

    بلوچستان میں پھر خون کی ندیاں بہہ نکلیں۔اس دہشت گردی کے لئے جو وقت چنا گیا، وہ قابل غور ہے، سی پیک کی بسم اللہ ہو رہی ہے، چینی تجارتی مال سے لدے ٹرک گوادر پہنچ چکے، ان کا سامان ایک بڑے بحری جہاز پر لاد دیا گیا، اتوار کو وزیر اعظم نوازشریف نے اس […]