کالم اسداللہ غالب

سکوک بانڈز۔ پاکستا ن پر عالمی برادری کااعتماد۔۔اسداللہ غالب

  • گزشتہ روز میں نے پریشانی کی وجہ سے کالم نہیں لکھا، پریشانی کی وجہ سبھی کے علم میں ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کشمیریوں سے یک جہتی کے اظہار کے لئے منعقد کیا جاتا ہے مگر اس میں خیبر پی کے میں حکمران پارٹی تحریک انصاف شرکت نہیں کرتی اور اجلاس کے دوسرے روز پیپلز […]

  • بھارت کی گردن کڑکی میں۔۔اسداللہ غالب

    پاکستان کے صبر وتحمل اور ذمے دارانہ رویئے نے بھارت کو دنیا کی نظروں میں اس قدر جھوٹا ثابت کر دیا ہے کہ اب خودبھارتی عوام بھی اپنی حکومت اور فوج کے دعووں پر یقین کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ بھارتی رائے عامہ بری طرح تقسیم ہو چکی ہے اور ذرا سا بھی ہوشمند بھارتی […]

  • بھارتی جارحیت سے خطرہ کس کو ہے۔۔اسداللہ غالب

    سوچے بغیر جواب میں کہا جاسکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھارتی عتاب کی زد میں ہیں اور اب آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن پر آباد دیہات بھی بھارتی توپوں، مارٹروں اور مشین گنوں کی زد میں ہیں، بھارت کا دعوی ہے کہ اس نے یہاں ایک سرجیکل اسٹرائیک بھی کی ہے۔ بھارت وزیر […]

  • قومی اتحاد کاایٹم بم۔۔اسداللہ غالب

    میں نے جو آرزو کی تھی، وہ پوری ہوئی۔پور ی قوم اکٹھی نظر آئی اور یہ اتحاد اس ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے جو ہمارے اسلحہ خانوں میں ذخیرہ پڑا ہے۔قومی اتحاد کے ایٹم بم کے ہوتے ہوئے ہمیں اپنے اصلی ایٹم بم کو چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ خصوصی شکریہ تحریک انصاف […]

  • تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے،،اسداللہ غالب

    پاکستان ا ور بھارت آپس میں جنگ نہیں لڑنا چاہتے تو میں نے بھی جنگ کا بھوت اپنے سر سے اتار دیا ہے، میں نے ٹی وی چینلز گھما گھما کر عمران خاں کا رائے ونڈ کا جلسہ دیکھا اون کی پوری کی پوری تقریر سنی، ان کی تقریر کی طرف مجھے میرے بڑے بھائی […]

  • سرجیکل اسٹرائیک ا ور اعلان جنگ میں کیا فرق ہے۔۔اسداللہ غالب

    دنیا کی کوشش ہے کہ پاک بھارت جنگ نہ ہو، مگر مجھے یہ اندیشہ لاحق ہے کہ بھارت روز کوئی نہ کوئی شرارت کرتا رہے گا، میں یہ بھی جانتا ہوں کہ دونوں طرف سے بڑے بڑے دعووں کے باوجود پاکستان اور بھارت جنگ نہیں چھیڑنا چاہتے۔ دونوں ملک جنگ کیوں نہیں چھیڑنا چاہتے، اس […]