بلوچستان خبریں

مون سون سےنمٹنےکیلئےایمرجنسی سیل بد ستورکام کررہا ہے

  • کوئٹہ: (اے پی پی) مو ن سون بارشوں سے پیدا ہونے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں قائم فلڈ کنٹرول ایمر جنسی سیل بد ستور کام کر رہا ہے، جس میں تمام ضروری محکموں ایرگیشن ،مواصلات وتعمیرات ،واسا،کیسکو،سول ڈیفنس ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور صوبائی ڈیزاسٹر منجمنٹ […]

  • آوران میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 3 شرپسند مارےگئے

    آوران: (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3شرپسند ہلاک ہوگئے ، ہلاک شرپسندوں کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمدکرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق آواران کے علاقے مشکے میں شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ سے4 پولیس اہلکارجاں بحق

    کوئٹہ:(آئی این پی) شہر میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔کوئٹہ میں فائرنگ کا پہلا واقعہ سریاب روڈ پر چکی شاہوانی کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں سوار 2 پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں […]

  • بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی:محکمہ موسمیات

    کوئٹہ: (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی ، قلات میں 8 ، لسبیلہ میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 16 ، قلات میں 8 ، ژوب میں 4 ملی […]

  • کوئٹہ :خضدار میں ٹریفک حادثہ،بارہ افراد جاں بحق

    کوئٹہ :(آئی این پی) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں ٹریفک حادثے میں بارہ افراد جاں بحق اور بیس افراد زخمی ہوگئے. حادثہ ضلع کے علاقے پیر عمر کے علاقے میں پیش آیا،حکام کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے کراچی کی جانب جا رہی تھی، بس پیر عمر کے علاقے میں پہنچی تو بے قابو […]

  • جعفرآباد: 10 کلو بارود بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا

    جعفرآباد: (آئی این پی )جعفر آباد میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ قومی شاہراہ سے ملنے والا 10 کلو بارود بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر ممل موڑ کے قریب مشکوک تھیلے کے موجود ہونیکی اطلاع ملی جس پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ […]