بلوچستان خبریں

چاغی :پاک ایران دوطرفہ تجارت معطل

  • کوئٹہ :(آئی این پی ) ایران نےپاکستان کی اشیا ئےخردونوش روک کی تجارت روک دی، ایرانی حکام کی جانب سے تجارت روکنے پر پاکستان کی جانب سے احتجاج کیا گیا. ایران نے پاکستان کی اشیائےخردونوش کی تجارت روک دی جس پر پاکستانی حکام کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، احتجاج کے بعد ایرانی حکام […]

  • خضدار: نامعلوم افرادکی فائرنگ، 2ا فراد قتل

    خضدار:(اے پی پی)خضدار کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2ا فراد کو قتل کردیا،ملزمان فرار ۔ خضدار پولیس کے مطابق پیر کو خضدار کے علاقے گرلز ہائی سکول کٹھان کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فراز اور ظفر نامی شخص کو قتل کردیا ،ملزمان موقع واردات سے فرارہونے میں کامیاب […]

  • ڈیرہ بگٹی: گیس پائپ لائن کودھماکےسےاڑادیا

    جعفرآباد:(اے پی پی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم مسلح افراد نے 16انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا،لیویز کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے 16انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے کنواں نمبر […]

  • ڈیرہ مرادجمالی: پولیس نےقتل کےملزم کوگرفتارکرلیا

    ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی) سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مرادجمالی کے لاک اپ سے 4 روز قبل قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو چھاپہ مارکر سندھ کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ، پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے سٹی پولیس تھانہ سے 4 روز قبل 302کے مقدمہ میں ملوث ملزم عاشق علی پلال […]

  • نوشکی:ملا اخترمنصورکی ڈی این اے ٹیسٹ سےتصدیق ہوگئی

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزارت داخلہ نے نوشکی ڈرون حملے میں افغان طالبان کے سابق امیر ملا اختر منصور کی ہلاکت تصدیق کردی ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ہوگئی ہے جو افغان طالبان کا سابق امیر ملا اختر […]

  • نوشکی: ڈرون حملےکی ایف آئی آرامریکی حکام کےخلاف درج

    کوئٹہ:(آئی این پی) نوشکی میں کئے گئے ڈرون حملے پر امریکی حکام کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ نوشکی کے لیویز تھانے میں 21 مئی کو امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والے محمد اعظم کے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے، مقدمے میں امریکی حکام […]