بلوچستان خبریں

پنوعاقل:2ملزمان لاک اپ کی چھت توڑکرفرار

  • پنوعاقل (آئی این پی)پنوعاقل تھانے میں قید استاد کے قتل میں ملوث دوملزمان لاک اپ کی چھت توڑ کر فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی سکھرنے غفلت برتنے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا، منشی سمیت تین اہلکار گرفتار۔پنوعاقل کے علاقے بشیرآباد کے رہائشی سرکاری استاد کے قتل میں ملوث ملزمان میرزمان اور گل محمد […]

  • پنجگورمیں دہشتگری کا بڑامنصوبہ ناکام

    کوئٹہ (آن لائن) فرنٹیئر کور(ایف سی) اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے پنجگورمیں دہشتگری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر علا قے کو بڑی تباہی سے بچا لیا، بھاری مقدار میں اسلحہ بارود بھی قبضے میں لے لیا گیا،تاہم کوئی گرفتار عمل میں نہ آ سکی ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات […]

  • بلوچستان:گاڑی دھماکا،ایک اہلکارشہید، پانچ زخمی

    کوئٹہ:(آئی این پی)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، پانچ زخمی ہو گئے ، دھماکے میں پولیس وین مکمل تباہ ہو گئی ۔ پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کے علاقے بلوچستان کانسٹیبلری کی قاسم لائن سے ریپیٹ رسپانس گروپ کے 5 اہلکار موبائل میں اسٹیشن […]

  • نوجوان مستقبل کےچیلنجزسےمقابلےکیلئےتیاررھیں:ثناء اللہ

    کوئٹہ(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کے نعروں نے بہت سے نوجوانوں کے مستقبل کو تاریک کردیا گیا، طلباء و طالبات گمراہ کرنے والے عناصر سے دور رہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں مختلف جامعات کے 2سو سے زائد طلباء و طالبات […]

  • صحبت پور:نامعلوم افرادایک شخص سےموٹرسائیکل چھین کرفرار

    جعفرآباد:(اے پی پی)صحبت پور کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کی نوک پرایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرارہوگئے،پولیس کے مطابق بدھ کو صحبت پور کے علاقے گوٹھ مہر علی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے امیر بخش نامی شخص کو روکا اوراسلحے کے زور پر زبردستی موٹر سائیکل چھین فرار ہوگئے۔پولیس […]

  • کوئٹہ میں13سالہ بچے نےگلے میں پھندا ڈال کرخود کشی کرلی

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر 13سالہ بچے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی، تاہم خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ،پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ اے ون سٹی میں 13سالہ اسد نامی بچے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی،پولیس کو اطلاع ملتے […]