بلوچستان خبریں

موجودہ دور میں اتحاد اتفاق کی اشد ضرورت ہے: مولانا عصمت اللہ

  • ژوب:(اے پی پی) ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایثار اور قربانی کے جذبے سے سرشار ہو کر جدوجہد کرنے میں ہی بھلائی ہے اسلام کے خلاف عالم کفر متحد ہے سیکولر طبقہ اور ایجنٹ مسلمانوں میں تفریق پیدا کرنے کے درپے ہیں ایک دوسرے کو سننے اور سمجھنے سے اختلافات کا خاتمہ ہوا ان […]