بلوچستان خبریں

جبری طور پر لاپتہ افراد کی تحقیقات کے لئے قائم قومی کمیشن نے 30 ستمبر 2018ء تک 3555 کیسز نمٹا دیئے

  • اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) جبری طور پر لاپتہ افراد کی تحقیقات کے لئے قائم قومی کمیشن نے 30 ستمبر 2018ء تک 3555 کیسز نمٹا دیئے، انکوائری کمیشن کے صدر جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجے میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ 31 اگست 2018ء تک کمیشن کو 5349 کیس موصول ہوئے۔ […]