کشمیر خبریں

بھارتی سازش عالمی سطح پر بے نقاب:صلاح الدین

  • مظفر آباد: (ملت+اے پی پی)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کی بھارت کی منظم سازش پر پاکستان کو خا موش تما شائی بننے کی بجائے تنازعہ کشمیر کے بنیادی فریق کی حیثیت سے عالمی سطح پر ان سازشوں […]

  • انتظامیہ آئین و قانون کی دھجیاں اڑ رہی ہے ، یاسین

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کو جسمانی و ذ ہنی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ مقبوضہ علاقے میں آئین و قانون کی دھجیاں اڑانے […]

  • تحریک حریت

    کٹھ پتلی انتظامیہ نے بڑے پیمانے پرجانی و مالی نقصان پہنچانے کا ٹاسک دے دیا؛ حریت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں جاری زبردست عوامی احتجاج سے بھارت اور اس کی کٹھ پتلی انتظامیہ سخت بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور انہوں نے آزادی پسند کشمیری عوام کے خلاف انتہائی اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ کشمیر […]

  • فوجی طاقت کے بل پرغیر قانونی قبضہ کر رکھاہے،زمردہ حبیب

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کشمیر تحریک خواتین کی سربراہ زمردہ حبیب نے کہاہے کہ بھارت نے جموں وکشمیر فوجی طاقت کے بل پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے اور وہ امن پسندنہتے کشمیریوں کو بدترین ظلم و تشدد کا نشانہ بنارہا ہے جو اس سے اپنا ناقابل تنسیخ حق ، حق […]

  • مسرت عالم بٹ کی غیر قانونی نظربندی کے خلاف دائر مقدمہ پر فیصلہ محفوظ

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء مسرت عالم بٹ کی غیر قانونی نظربندی کے خلاف دائر مقدمے پر اپنا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے دختران ملت کی رہنماء فہمیدہ صوفی کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کالعدم قراردیکر انکی رہائی کے احکامات […]

  • بھارتی سی آر پی ایف اہلکاروں کا کشمیری صحافی پر تشدد

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں نے سرینگر میں کشمیری صحافی پر تشدد کر کے اسے شدید زخمی کردیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گریٹر کشمیر ویب ٹی وی سے وابستہ شفاعت فاروق کو سی آر پی ایف اہلکاروں نے کر ن نگر میں صدر ہسپتال کے […]