کشمیر خبریں

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے:راجہ فاروق حیدر

  • برسلز۔: (ملت+اے پی پی) آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجہ فاروق حیدر خان نے کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتما م […]

  • تحریک حریت

    حریت قیادت نے احتجاجی کیلنڈر میں17نومبر تک توسیع کردی

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور دیگر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے وادی کشمیر میں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہریوں کے قتل عام کیخلاف احتجاجی کیلنڈر میں 17نومبر تک توسیع کردی […]

  • وزیراعظم کا تحریک آزادی کے حوالے سے دورہ یورپ مثبت نتائج کا حامل ہوگا: راحت فاروق

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) سینئر قانون دان اور لیگی رہنما محترمہ راحت فاروق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے دورہ یورپ مثبت نتائج کا حامل ہوگا۔ ایسے وقت میں جب ہندوستان کی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا قتل […]

  • وزیر اعظم نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کیخلاف شائع خبر کا نوٹس لے لیا

    سہنسہ(ملت + آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سرکل سرساوہ کے خلاف رشوت لیکر تقرری کرنے کے خلاف تقرر شدہ ٹیچر کی طرف سے اخبارات میں خبرشائع ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری تعلیم کو فوری تحقیقات کے احکامات دیتے ہوئے ڈویژنل ڈائریکٹر میرپور ڈویژن سکولز سردار […]

  • سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر مختص 12نشستوں کے خاتمے کیلئے پٹیشن کی سماعت کل کرے گی

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین مقیم پاکستان کیلئے مختص 12نشستوں کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر میں دائرپٹیشن /اپیل پرآج بحث ہوگی ۔چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر جسٹس چوہدری محمد اعظم ، جج سپریم کورٹ جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء اور جسٹس […]

  • بھارت لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کر رہا ہے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں کررہا ہے بلکہ لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔لہذا […]