کشمیر خبریں

وزیر اطلاعات نے ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات کے تبادلہ کی تجویز مسترد کر دی

  • راولاکوٹ (ملت + آئی این پی) وزیر اطلاعات آزادکشمیر مشتاق منہاس نے ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات سعداللہ بھٹی کے تبادلہ کی تجویز مسترد کر دی راولاکوٹ سرکٹ ہاؤس میں غازی ملت پریس کلب کے وفد نے مشتاق منہاس سے ملاقات میں سعداللہ بھٹی پر تنقید کرتے اور الزامات لگاتے مشتاق منہاس سے ان کے تبادلے کی […]

  • انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام بھمبر میں ’’ فکر اقبال کانفرنس ‘‘ 12 نومبر کومنعقد ہو گی

    بھمبر (ملت + آئی این پی) انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام 12 نومبر کو بھمبر میں ’’ فکر اقبال کانفرنس ‘‘ منعقد ہو گی کانفرنس جسیال پلازہ میں ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود ہونگے تفصیلات کے مطابق انجمن طلباء اسلام بھمبر کے زیر اہتمام 12 نومبر بروز ہفتہ دن 10 […]

  • محکمہ صحت کی غفلت 3لاکھ آبادی حالات کے رحم وکر م پر ہے

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت ،محکمہ صحت کی غفلت 3لاکھ آبادی حالات کے رحم وکر م پر،حکومت وادی میں 5 ماہ کی یکمشت استپالوں کو ادویات فراہم کرے ، وادی کو جنگی بنیادوں پر10 ایمبولینس گاڑیاں فراہم کی جائیں، تڑپتی انسانیت محکمہ صحت کوخواب غفلت سے نہ جگاسکی تو […]

  • شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کے 139ویں یوم ولادت پر تقریب

    میرپور(ملت + آئی این پی) گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول نیوسٹی میرپور میں حکیم الامت شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کے 139ویں یوم ولادت کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی ۔ صدارت ادارہ کے صدر معلم خالد محمود چودھری نے کی اور اپنے خطاب میں کہا کہ علامہ محمد اقبال ؒ جیسی شخصیات صدیوں […]

  • بھارت بوکھلاہٹ کا شکارہے: ظفر اقبال غازی

    سیری (ملت + آئی این پی) بھارت بوکھلاہٹ کا شکارہے‘ کھوئی رٹہ کراس ،سیری ، چتر ، ٹائیں پر بلا اشتعال فائر نگ کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ‘ہماری بہادر فوج ہر طرح کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے 10 گھنٹے کی لگاتار فائرنگ اور گولہ باری کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا […]

  • کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید مذمت کرتے ہیں

    سیری(ملت + آئی این پی) کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید مزمت کرتے ہیں ‘موجودہ حالات میں کنٹرول لائن پر حکومت ایمولینس سروسز اور میڈیکل کیمپ قائم کرے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات میسر ہو سکیں بھارت بزدل ہے اس لیے سول آبادی کو نشانہ بنا رہا […]