کشمیر خبریں

سیز فائر لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ، چوہدری یاسین

  • برمنگھم (ملت + آئی این پی) قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ،آر پار کشمیر ی بھارتی فوج کے مظالم کا شکار ہیں ،اقوام متحدہ کی زیر نگرانی آبزرور مشن […]