کشمیر خبریں

جماعت اسلامی آزاد کشمیر، مارچ میں ورکر کنونشن کا انعقاد کرے گی

  • پلندری/تراڑ کھل(آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پلندری کے عوام جماعت اسلامی کے کرپشن سے پاک تعمیر کرو سدہنوتی اور تحریک آزادی کشمیر کی پاسبان سدہنوتی کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ہمارا ساتھ دیں ،ضلع سدہنوتی پسماندہ ترین ضلع ہے ملازمتوں […]