کشمیر خبریں

برطانیہ تنازعہ کشمیر کےحوالے سے بھارت کی حمایت نہ کرے،کشمیر میڈیا

  • لندن ۔(اے پی پی) لندن میں میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل تک سلامتی کونسل کی مستقل نشست کے حوالے سے بھارت کی حمایت نہ کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیمینار کا انعقاد برطانوی دارالعوام […]

  • طاقت اور تشدد کے استعمال سے کشمیری عوام کے جذبہ آزادی کو کمزور نہیں کیا جا سکتا،حریت کانفرنس

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کی برسیوں کے موقع پر حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی گھروں اور تھانوں نظربند کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک […]

  • کشمیر کے ہر گھر میں ایک مقبول بٹ موجود ہے:شاہ مالی بیگم

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں معروف کشمیری رہنماء شہید محمد مقبول بٹ کی والدہ شاہ مالی بیگم نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کیلئے چار بیٹوں کی قربانی پیش کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شاہ مالی بیگم کیلئے مزاحمت کی علامت بننا اتنا آسان نہیں تھا،انہوں نے کشمیر کاز کیلئے اپنے چار بیٹوں کانذرانہ […]

  • سیدعلی گیلانی کا شہید مقبول بٹ کو خراج عقیدت ،مقبوضہ کشمیرمیں کل مکمل ہڑتال کی کال

    سرینگر ۔(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس (گ)کے چیئرمین سید علی گیلانی نے معروف کشمیری رہنماء شہید محمد مقبول بٹ کو ان کی شہادت کی 32ویں برسی پرزبردست خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بہادر اور باہمت حریت پسند تھے، جنہوں نے کشمیری قوم کومیدان عمل میں […]

  • بھارت کا شہید مقبول بٹ اور افضل گورو کی باقیات واپس نہ کرنا ریاستی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت

    راولاکوٹ(آئی این پی) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی فیملی شاہ ولی بیگم (والدہ) ذاکرہ مقبول بٹ (اہلیہ ) شوکت مقبول بٹ ، جاوید مقبول بٹ (بیٹوں ) لبنی مقبول بٹ( بیٹی) بھائی ظہور احمد بٹ ، پرویز غلام نبی بٹ ، عادل منظور بٹ (بھتیجوں )نے ہندوستان سے مقبول بٹ کی باقیات کشمیریوں کے […]

  • مولانافضل الرحمن، مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پر اجاگرکیا

    مظفرآباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیرمظفرآبادڈویژن کے مرکزی ترجمان مولانامنظوراحمدفقیری نے کہاہے کہ قائدجمعیت علماء اسلام (ف) مولانافضل الرحمن مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح اجاگرکرنے اورکشمیریوں سے اظہاریکجہتی اورجانداردوٹوک موقف اختیارکرنے پرخراج تحسین کے مستحق ہیں ۔انشااللہ جمعیت کاہرکارکن کشمیریوں کوآزادی دلوانے کے لیے ان کے پشت پرہے ۔کشمیریوں سے پاکستان کاتعلق مضبو اوروہ کلمے […]