کشمیر خبریں

بلاتعطل بجلی کی فراہمی آزادکشمیر کے عوام کا حق ہے،طاہرکھوکھر

  • مظفرآباد (آئی این پی) ایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر ‘ چےئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ آزادکشمیر محمدطاہرکھوکھر نے کہا ہے کہ بلاتعطل بجلی کی فراہمی آزادکشمیر کے عوام کا حق ہے ‘ واپڈا حکام کوچاہیے آزادکشمیر کے عوام کی قربانیوں کے بدلے انہیں مفت بجلی فراہم کی جائے تاکہ ملک کے دیگر علاقوں […]

  • کشمیری نوجوان فاروق احمد کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پلہالن میں مکمل ہڑتال

    سرینگر ۔(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری نوجوان فاروق احمد کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ضلع بارہمولہ کے قصبے پلہالن میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے معروف کشمیری رہنماء شہید محمد افضل گورو کی دوسری برسی کے موقع پرگزشتہ سال نو فروری کو احتجاجی مظاہرے کے […]

  • نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر نے سید علی گیلانی کی عیادت کی

    نئی دہلی ۔(اے پی پی) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے نئی دلی میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی سے نئی دلی میں ملاقات کر کے ان کی عیادت کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط اور ڈپٹی ہائی کمشنر عبید الرحمان نظامانی کے ہمراہ مالویہ نگر […]

  • حریت رہنماؤں کا افضل گورو کو خراج عقیدت، کامیاب ہڑتال پر لوگوں سے اظہار تشکر

    سرینگر ۔(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں مختلف حریت رہنماؤں نے شہیدمحمد افضل گورو کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس موقع پرمکمل ہڑتال کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جبکہ کئی آزادی پسند تنظیموں کے رہنماؤں نے دوآبگاہ سوپور میں شہید کے گھر جاکران کے اہل […]

  • جموں وکشمیر کو جیل میں تبدیل کردیا گیا، سید علی گیلانی کی گرفتاریوں کی مذمت

    سرینگر ۔ (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس (گ)کے چیئرمین سید علی گیلانی نے محمد افضل وگورو کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر انتظامیہ کی طرف سے سخت پابندیاں عائد کرنے اور بڑی تعداد میں حریت رہنماؤں اور کارکنوں کو گھروں میں نظربندی اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے […]

  • خواجہ ساجد پہلوان کی کرپشن کو بے نقاب کریں گے‘ چوہدری نعیم

    میرپور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن چوہدری نعیم آ ف بھڑکیں نے کہا ہے کہ خواجہ ساجد پہلوان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے لئے وبال جان بن چکا ہے ،اسکی کرپشن اور لوٹ مار کو جگہ جگہ بے نقاب کریں گئے،وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے خواجہ ساجد پہلوان کو ایڈمنسٹریٹر لگا کر کارکنوں […]