خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی

  • واشنگٹن/نئی دہلی (ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی انتخاب کے لیے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ امریکا کے صدر منتخب ہوگئے تو وہ پاکستان اور بھارت کے ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیں گے کیوں کہ […]

  • چینی کمپنیاں تجارت کے فروغ کیلئے کوششیں کریں

    گوانگ زو (ملت + آئی این پی ) چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ نے چینی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ممالک میں تجارتی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کرے ، چین کی تجارتی صورتحال وسیع ہورہی ہے اور اس کے مثبت طویل المیعاد رجحانات توقعات کے عین […]

  • سمندری طوفان چینی صوبے ہینان سے ٹکرا گیا

    ہیکو(ملت + آئی این پی )چین کا جنوبی ساحلی صو بہ ہینان سمندری طوفان’’ ساریکا ‘‘ کی زد میں ہے جہاں گذشتہ روز سمندری طوفان ٹکرانے کے بعد ختم ہو گیا ، طوفان کے ساتھ ہی شدید بارش شروع ہو گئی اور اولے پڑے جبکہ 162کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان کے باعث بڑے […]

  • چین میں اعضاء کے عطیات جمع کرنیکی مہم

    بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چین میں انسانی اعضاء کے رضا کارانہ عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے تا کہ یہ اعضاء ضرورت مندوں کو لگائے جا سکیں ، اعضاء کے رضا کارانہ عطیات اور ان کی پیوند کاری نے چین دنیا بھر میں سب سے آگے ہے جس […]

  • چینی نائب صدر کی ہانگ کانگ انتظامیہ سے ملاقات

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )چین کے نائب صدر لی یوان چاؤ نے گذشتہ روز یہاں ہانگ کانگ کی خصوصی انتظامی حکومت کے وفد سے ملاقات کی ،وفد کی قیادت چینی ہانگ کانگ حکومت کی سول سروس کے سیکرٹری چونگ وان چنگ کررہے تھے ، اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے چین کے […]

  • ٹرمپ کی اہلیہ شوہر کے دفاعکیلئے سامنے آ گئیں،شوہر پر لگائے گئے الزامات مسترد

    نیویارک (ملت + آئی این پی )امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ اپنے شوہر کے دفاع کے لیے سامنے آ گئیں،ملینیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے شوہر شریف انسان ہیں،ٹرمپ کی خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ پر مبنی آڈیو ٹیپ لڑکپن کی بات ہے ،ٹرمپ پر الزامات اپوزیشن کی منظم مہم ہے،میرے شوہر […]