خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی ٹی وی چینل نے پاکستان میں مبینہ سرجیکل سٹرائیک بارے آڈیو جاری کردی،اپنے ہی ملک میں مذاق بن گیا

  • نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی سرکار اور فوج کی جانب سے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ سچاثابت نہ کرسکنے کے بعد ایک بھارتی ٹی وی چینل میدان میں آگیا اورایک ایسا ثبوت سامنے لایا جس کابھارت میں بھی مذاق بن گیا۔بھارتی ٹی وی چینل پرنشرہونیوالی آڈیوسے متعلق دعوی کیاگیاکہ سرحدپارحملے کے وقت یہ پاکستانی مجاہدین […]

  • چین میں 6.3شدت کا زلزلہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )چین کے شمال مغربی صوبے کنگہائی کے ساتھ واقع تبت کے خود مختار علاقے یوشو کی کاؤنٹی زاڈوئی میں پیر کی سہ پہر 3:14 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکار ڈ کی گئی ، چین کے زلزلہ مرکز کے […]

  • چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.74فیصد کی کمی سے3041.17پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 1.01فیصد کی کمی سے 3399پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.09فیصد کی کمی سے 2099.18پوائنٹس پر بند […]

  • چین اور الجیریا میں صنعتی تعاون کا معاہدہ

    الجیریا (ملت +آئی این پی) چین اور الجیریا نے دونوں ملکوں کے درمیان صنعتی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں ، معاہدے پر الجیریا کے وزیر صنعت عبد السلام بوکو عرب اور دورے پر آئے ہوئے چین کے نائب وزیر تجارت کیان کی منگ نے دستخط کئے ، اس […]

  • چین میں عوام کو غربت سے نجات دلانے کا منصوبہ تیار

    بیجنگ(ملت + آئی این پی) چین حکومت آئندہ پانچ سال کے دوران غربت کے خاتمے کیلئے مزید فنڈ فراہم کرے گی ، مرکزی حکومت اس مقصد کیلئے پسماندہ علاقوں میں ترقی اور غربت کے خاتمے کیلئے اضافہ شدہ رقوم منتقلی کرنا شروع کر دے گی ، مرکزی بجٹ میں سرمایہ کاری کیلئے مختص کی گئی […]

  • چین پاکستان کیساتھ تجربات کا عمل جاری رکھنے کا خواہش مند ہے

    بیجنگ(ملت + آئی این پی) چینی کمیونسٹ پارٹی پاکستان اور دیگر ممالک کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کرنے کے عمل کو جاری رکھنے کی خواہش مند ہے تا کہ نجی اور سرکاری سطح پر بہتر طرز حکمرانی کو فروغ دیا جا سکے ، چین اچھی حکمرانی،ملک کو کرپشن سے پاک اور لوگوں کے مفادات کیلئے […]