خبرنامہ انٹرنیشنل

ہنگری میں ہزاروں شہریوں کا آزادی صحافت کے حق میں مظاہرہ

  • بڈھاپسٹ(ملت + آئی این پی)ہنگری میں ہزاروں شہریوں نے آزادی صحافت کے حق میں مظاہرہ کیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ہنگری میں ہزاروں شہریوں نے آزادی صحافت کے حق میں مظاہرہ کیا ہے ۔اس دوران دائیں بازو کے قدامت پسند وزیر اعظم وکٹور اوربان پر الزامات عائد کیے گئے کہ وہ پریس کی جانب سے تنقید […]

  • امریکا اور برطانیہ کا شامی صدر اسد اور روس کے خلاف نئی پابندیوں پر غور

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی)امریکا اور برطانیہ نے شامی صدر بشارالاسد اور ان کے حلیف روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکا اور برطانیہ شامی صدر بشارالاسد اور ان کے حلیف روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور کررہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان […]

  • انڈونیشیا میں پل ٹوٹنے سے 9 افراد ہلاک،34زخمی

    جکارتہ (ملت + آئی این پی)انڈونیشیا میں بالی کے قریب دو جزیروں کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا جس کے ملبے تلے دب کر 9 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں بالی کے قریب دو جزیروں کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ […]

  • پیرس میں ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادیوں کے قانون کے خلاف مظاہرہ

    پیرس ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے ہم جنس پرستوں کو آپس میں شادی کی اجازت دینے کے قانون کے خلاف مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اس مظاہرے میں 24 ہزار افراد شریک تھے۔ یہ افراد ہم جنس پرستوں کو آپس میں […]

  • ساریکا کی تباہ کاریاں،ویتنام میں شدید سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی

    ہنوئی ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ویتنام میں شدید سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر25 ہو گئی جبکہ ساریکا نامی طوفان(کل)ویتنام سے ٹکرائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے پیر کو بتایا کہ سمندری طوفان ساریکا کے قریب آتے ہی تباہی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ شدید […]

  • شمالی برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خون ریزتصادم، 25 قیدی ہلاک ہو گئے

    ساؤپاؤلو۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) شمالی برازیل کی جیل میں قیدیوں کے دو حریف دھڑوں کے درمیان خون ریزتصادم کے نتیجے میں 25 قیدی ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روریما ریاست کے دارلحکومت بوا وستا کی جیل میں ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل […]