پنجاب حکومت

بریف محکمہ لائیوسٹاک

  • لائیوسٹاک دیہی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جی ڈی پی میں اس کا حصہ 11.80فیصد اور زراعت کی معیشت میں 55.60فیصد ہے جبکہ 67.435ملین دیہی آبادی لائیوسٹاک کے شعبے سے منسلک ہے۔ لائیوسٹاک کی پیداوار میں پنجاب کا حصہ 61.2فیصد جبکہ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں 79.1فیصد ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ میں […]

  • اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے سوالات اور وزیر اعلی پنجاب کے جوابات

    سوال : اورنج لائن سے متعلق ہمیں ایک تنازعہ نظر آیا ہے ،میٹرو بس کے بعد اورنج لائن ٹرین کے تنازعہ کی کیا وجہ ہے؟ جواب:۔ میٹروکامیاب ترین منصوبہ ہے ۔ ایک عام آدمی کواس کے بے پناہ فائدہ پہنچاہے۔ جنہوں نے اسے متنازعہ بنانے کی کوشش کی وہ نہیں جانتے کہ ایک عام آدمی […]

  • لاہوراورنج لائن میٹروٹرین کے حوالے سے سوالات اور جوابات

    سوال: اورنج ٹرین منصوبہ بننے سے پہلے ہی متنازعہ ہوگیا۔ کچھ لوگ اس کی بنیاد پر احتجاج کررہے ہیں۔ عمران خان صاحب نے بھی دھرنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ کوئی مس ہینڈلنگ ہوئی ہے ۔ حکومت پنجاب کی طرف سے یا اس کی آپ کو توقع تھی؟ جواب: جہاں تک ہائیکورٹ کا تعلق ہے […]

  • لاہور اورینج لائن میٹرو ٹرین پروجیکٹ ۔۔۔ نمایاں حقائق

    * یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی میں ٹرانسپورٹ سسٹم نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ جدید ذرائع آمدورفت نہ صرف قومی ترقی پر اثر انداز ہوتے ہیں بلکہ یہ عوام کے مزاج اور سماجی میل جول کی بھی صورت گری کرتے ہیں۔ * صوبائی دارالحکومت لاہور کی آبادی اس […]

  • محکمہ لیبر و انسانی وسائل حکومت پنجاب

    ترقیاتی سکیمیں 2008-16ء * وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر کے بھٹہ خشت سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ یقینی بنانے کے لئے بچوں سے مشقت کی ممانعت کے آرڈیننس 2016ء کی منظوری دی ۔جس کے تحت صوبہ بھر کے بھٹوں پر 14سال اور اس سے کم عمر بچوں کی مشقت ایک جرم قرار […]

  • خادم پنجاب رورل روڈ زپروگرام

    خادم پنجاب رورل روڈز پروگرام وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کے ویژن ’’کھیتوں سے منڈیوں تک آسان رسائی ‘‘کو سامنے رکھتے ہوئے ترتیب دیاگیا ہے۔ اس منصوبے کا ایک مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جبکہ دوسرے مرحلے پر تیزی سے کام ہورہاہے۔ جدید دور میں مواصلات کے برق رفتار نظام کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں […]