پانامہ لیکس

وزیراعظم نواز شریف نے پانامہ پیپر کے حوالہ سے خود کو ہر قسم کی تحقیقات کیلئے پیش کر دیا:شیخ آفتاب

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے پانامہ پیپر کے حوالہ سے خود کو ہر قسم کی تحقیقات کیلئے پیش کر دیا ہے، دھرنے دینا یا قوم کو سڑکوں پر لانے کی باتیں کرنا ملکی ترقی کو روکنے کے مترادف ہے، قوم […]

  • کیا پنامہ پیپرزکا معاملہ سوموٹو کے لائق نہیں: بلاول بھٹو

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سوال کیا ہے کہ کیا ’پنامہ پیپرز‘ کا معاملہ سوموٹو ایکشن لینے کے لائق نہیں ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ ’’تاریخ پاکستان کی عدالتوں سے سوال کرے گی پیپلزپارٹی کے خلاف روز سوموٹو لیاگیا ، کیا پنامہ […]

  • پانامہ لیکس میں سیاستدانوں کے علاوہ دیگر لوگوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں: شاہی سید

    اسلام آباد (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں سیاستدانوں کے علاوہ دیگر لوگوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں، سب کا احتساب ہونا چاہیے ،68 سال سے ملک مک مکاؤ پر چلتا رہا، اب وقت آ گیا ہے سب کا احتساب ہو، پی […]

  • آصف علی زرداری کا لندن میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرنے سے صاف انکار

    لندن (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے لندن میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر پارٹی قیادت نے مشاورت سے موقف اختیار کیا اس معاملے پر پیپلز پارٹی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

  • پنامہ لیکس: وزیراعظم کے خلاف ایک اور پٹیشن لاہور ہائی کورٹ میں دائر

    لاہور:( اے پی پی ) پنامہ پیپرز میں وزیراعظم کے خفیہ اثاثوں کی تحقیقات نیب سے کروانے کےلئے لاہورہائی کورٹ میں ایک اورپٹیشن داخل کردی گئی۔ لاہور کی عدالت عالیہ نے پنامہ پیرز کے حوالے سے آنے والی تمام درخواستیں اکھٹا کرنے کے بعد سماعت شروع کرنے کا حکم صادر کررکھا ہے۔ گزشتہ روز ہونے […]

  • کرغزستان کے وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دیدیا

    بشکک:( اے پی پی ) کرغزستان کے وزیرِاعظم تیمر شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استغفیٰ دے دیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے وزیراعظم تیمر شریف کی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات تھے جس کی تحقیقات کے لیے پارلیمنٹ نے ایک کمیشن بنایا تھا جس نے ضروری کاغذات […]