خبرنامہ پاکستان

سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس،بھارتی حکام سے رابطے میں ہے، دفتر خارجہ

  • اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے مابین چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس دونوں معطل ہیں،بھارت میں محصور پاکستانیوں کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے۔پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے بھارت […]

  • احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

    اسلام آباد: (اے پی پی) تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے احتساب کمیشن میں ترمیم اور پارٹی میں انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کی اعلٰی قیادت 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ […]

  • ڈاکٹرعاصم کیخلاف نیب کی انکوائری مکمل، رپورٹ عدالت میں پیش

    کراچی:(اے پی پی) قومی احتساب بیورو نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات سے متعلق انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن، منی لانڈرنگ، زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور کمیشن لینے جیسے کیسز میں انکوائری مکمل کرتے ہوئے رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی۔ نیب کے […]

  • تمام جماعتیں نیب کیخلاف ایک ہورہی ہیں:شیخ رشید

    (اے پی پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سال دوہزار سولہ نواز حکومت کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تمام جماعتیں نیب کیخلاف کارروائی کیلئے ایک ہو رہی ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پروگرام روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے اورنج […]

  • حکومت نیب سےناراض ہے اورنہ خوفزدہ،وزیرداخلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کہتے ہیں سندھ حکومت ایک کیس کو پکڑ کر شور مچارہی ہے،ڈھائی سال کے کیسز کھولے تو حج اسکینڈل سمیت بڑے بڑے کھاتے کھلیں گے، اگرزرداری صاحب میگا کیسز کیلئے کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں تو حکومت بھی آگے بڑھنے کیلئے راضی ہے۔حکومت کا نیب کے پرکاٹنے کا […]

  • ہریانہ میں ہنگامے، دوستی بس اور سمجھوتا ایکسپریس معطل

    ہریانہ:(آئی این پی)بھارت کی ریاست ہریانہ میں ہنگاموں کے بعد پاکستان نے پہلے دوستی بس سروس معطل کی، پھر بھارتی حکام کی درخواست پر سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین کی روانگی بھی منسوخ کر دی۔بھارتی حکام نے پاکستان ریلویز کو باقاعدہ خط لکھ دیا، کہا کہ ہریانہ میں احتجاج ہو رہا ہے، سمجھوتہ ایکسپریس عارضی طور پر […]

  • دانشورانتہاپسندی کی تعریف بیان نہیں کر سکے،فضل الرحمان

    بھکر:(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے کسی واقعے میں مدرسے کا کوئی طالب علم ملوث نہیں۔بھکر میں یادگار ِاسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انتہا پسندی کے نام پر مدارس کو نشانہ بنایا جارہا ہے،آج تک دانشور […]

  • خیبر پختونخوا حکومت کو فیل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: عمران خان

    پشاور: کپتان یونیورسٹی ٹاؤن پشاور میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی سائیٹ کا جائزہ لینے پہنچے تو مخالفین کو پھر للکارتے رہے، کہتے ہیں خیبر پختونخوا حکومت کو فیل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ لاہور میں میٹرو بس پچاس ارب میں چلی، وزارت ریلوے ٹریک کے ساتھ بس لین بنانے کی اجازت دے […]